"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ راسخُ الا عتقاد کلیسا کو بجانب راسخُ الاعتقاد کلیسا منتقل کیا: تصحیح نام
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:07، 15 اپریل 2016ء

راسخُ الا عتقاد کلیسا ، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے مگر اسکا سرکاری نام "راسخُ الا عتقاد کیتھولک کلیسا" ہے- دنیا میں عیسائیت کی دوسری بڑی قسم ہے- بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں- ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں-


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات