"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:


[[en:Daily Express (Urdu newspaper)]]
[[en:Daily Express (Urdu newspaper)]]
اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے
ملک قیصر ٹھیٹھیہ

نسخہ بمطابق 11:34، 20 جولائی 2009ء

ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔

یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔


بیرونی روابط

اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے ملک قیصر ٹھیٹھیہ