"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: zh:伊斯梅尔·索莫尼峰
سطر 39: سطر 39:
[[uk:Пік Ісмаїла Самані]]
[[uk:Пік Ісмаїла Самані]]
[[vi:Đỉnh Ismail Samani]]
[[vi:Đỉnh Ismail Samani]]
[[zh:伊斯梅索莫尼峰]]
[[zh:伊斯梅尔·索莫尼峰]]

نسخہ بمطابق 19:32، 20 جولائی 2009ء

اسماعیل سامانی

اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء
بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ)
مقام تاجکستان
پہاڑی سلسلہپامیر
فتح اولیوگنی ابالاکوف 1933ء

اسماعیل سامانی (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔