"عقاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:شکاری پرندے |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 2: | سطر 2: | ||
عقاب نامی پرندے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جو لازمی نہیں کہ ایک دوسرے سے بالکل مماثل ہوں۔ افریقہ اور یوریشیا میں عقابوں کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ دیگر علاقوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں محض دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں مزید 9 اقسام جبکہ آسٹریلیا میں 3 اقسام ملتی ہیں۔ |
عقاب نامی پرندے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جو لازمی نہیں کہ ایک دوسرے سے بالکل مماثل ہوں۔ افریقہ اور یوریشیا میں عقابوں کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ دیگر علاقوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں محض دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں مزید 9 اقسام جبکہ آسٹریلیا میں 3 اقسام ملتی ہیں۔ |

عقاب مسلمانوں کے نزدیک |

عقاب مسلمانوں کے نزدیک بہت اہمیت کا حامل پرنده ہے۔ مسلمان اس کی لپک جھپک، تیز نگاه، پروقار اور بارعب اڑان اور اونچی پرواز کی مثالیں دیتے اور عقاب جیسا بننے کی ترغیب دیتے ہیں۔ |

مسلمان شعراء |

مسلمان شعراء باقاعدہ عقاب سے تشبیهی نظمیں تحریر کرتے ہیں۔ |

عقاب کی انوکھی صفت یه هے که یه پرنده بهت جلد سکھانے سے سیکھ جاتا |
عقاب کی انوکھی صفت یه هے که یه پرنده بهت جلد سکھانے سے سیکھ جاتا ہے۔ اور مالک سے مکمل وفاداری نبھاتا ہے۔ |

برصغیر کے مسلمانوں میں برطانوی سامراج کیخلاف مسلمانوں کو انکا حق آزادی حاصل کرنے کیلیۓ ابھارنے والے شاعر انقلاب [[ڈاکٹر علامه محمد اقبال]] نے جذبه آزادی ابھارنے |
برصغیر کے مسلمانوں میں برطانوی سامراج کیخلاف مسلمانوں کو انکا حق آزادی حاصل کرنے کیلیۓ ابھارنے والے شاعر انقلاب [[ڈاکٹر علامه محمد اقبال]] نے جذبه آزادی ابھارنے کے لۓ مکمل عقاب کی زندگی کا سهارا لیا. |

بالآخر [[14-08-1947|چوده اگست 1947ء]] آزاد اسلامی ملک پاکستان مل ہی گیا. |

ایک اور مسلم پاکستانی شاعر کا |

ایک اور مسلم پاکستانی شاعر کا ہمت پر ایک بهت ہی مقبول شعر به نسبت عقاب سے که; |

تندئ بادمخالف سے نه گھبرا |

تندئ بادمخالف سے نه گھبرا اے عقاب |

یه تو چلتی |

یه تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑنے کے لۓ |

== تفصیل == |
== تفصیل == |
نسخہ بمطابق 09:56، 3 مئی 2016ء
عقاب نامی پرندے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جو لازمی نہیں کہ ایک دوسرے سے بالکل مماثل ہوں۔ افریقہ اور یوریشیا میں عقابوں کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ دیگر علاقوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں محض دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں مزید 9 اقسام جبکہ آسٹریلیا میں 3 اقسام ملتی ہیں۔
عقاب مسلمانوں کے نزدیک بہت اہمیت کا حامل پرنده ہے۔ مسلمان اس کی لپک جھپک، تیز نگاه، پروقار اور بارعب اڑان اور اونچی پرواز کی مثالیں دیتے اور عقاب جیسا بننے کی ترغیب دیتے ہیں۔
مسلمان شعراء باقاعدہ عقاب سے تشبیهی نظمیں تحریر کرتے ہیں۔
عقاب کی انوکھی صفت یه هے که یه پرنده بهت جلد سکھانے سے سیکھ جاتا ہے۔ اور مالک سے مکمل وفاداری نبھاتا ہے۔
برصغیر کے مسلمانوں میں برطانوی سامراج کیخلاف مسلمانوں کو انکا حق آزادی حاصل کرنے کیلیۓ ابھارنے والے شاعر انقلاب ڈاکٹر علامه محمد اقبال نے جذبه آزادی ابھارنے کے لۓ مکمل عقاب کی زندگی کا سهارا لیا.
بالآخر چوده اگست 1947ء آزاد اسلامی ملک پاکستان مل ہی گیا.
ایک اور مسلم پاکستانی شاعر کا ہمت پر ایک بهت ہی مقبول شعر به نسبت عقاب سے که;
تندئ بادمخالف سے نه گھبرا اے عقاب
یه تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑنے کے لۓ
تفصیل
اپنی جسامت، طاقت، بھاری سر اور چونچ سے دیگر شکاری پرندوں سے فرق ہے۔ چھوٹے سے چھوٹے عقاب کے پروں کی لمبائی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے اور چوڑے پر ہوتے ہیں۔ اس کی پرواز زیادہ سیدھی اور تیز ہوتی ہے۔ عقاب کی بعض نسلیں محض نصف کلو وزنی اور 16 انچ لمبی ہوتی ہیں جبکہ کچھ اقسام ساڑھے چھ کلو سے زیادہ وزنی اور 39 انچ لمبی ہوتی ہیں۔ دیگر شکاری پرندوں کی مانند اس کی چونچ مڑی ہوئی ہوتی ہے تاکہ شکار سے گوشت نوچنے میں آسانی ہو۔ ان کی ٹانگیں زیادہ مضبوط اور پنجے نوکیلے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ عقاب کی انتہائی تیز نگاہ اسے بہت فاصلے سے بھی شکار کو دیکھنے میں مدد دیتی ہے۔
عقابوں کے گھونسلے عموماً بڑے درختوں پر یا اونچی چٹانوں پر ہوتے ہیں۔ اکثر اقسام دو انڈے دیتی ہیں۔ تاہم پہلے پیدا ہونے والے بچے عموماً دوسرے بچے کو پیدا ہوتے ہی مار دیتے ہیں۔ عموماً مادہ چوزہ نر سے بڑی ہوتی ہے۔ والدین چھوٹے بچے کو بچانے کی کوئی کوشش نہیں کرتے۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر عقاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- شکاری پرندے
- عقاب
- آرمینیا کی قومی علامات
- زیمبیا کی قومی علامات
- یمن کی قومی علامات
- شام کی قومی علامات
- ہسپانیہ کی قومی علامات
- سربیا کی قومی علامات
- رومانیہ کی قومی علامات
- پولینڈ کی قومی علامات
- نائجیریا کی قومی علامات
- میکسیکو کی قومی علامات
- لیختینستائن کی قومی علامات
- عراق کی قومی علامات
- گھانا کی قومی علامات
- جرمنی کی قومی علامات
- مصر کی قومی علامات
- چیک جمہوریہ کی قومی علامات
- آسٹریا کی قومی علامات