"قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (4), دیکھیۓ ← دیکھیے (3) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''قوم''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] زبان سے ہے اور بشمول [[فارسی]] و [[اردو]] دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر قوم سے مراد کسی خاص افرادی گروہ کی لی جاتی ہے جس کی اقدار و روایات آپس میں مشترک ہوں ، یعنی یوں کہا جاسکتا ہے کہ قوم اصل میں [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے لفظ nation کے متبادل بکثرت استعمال ہوتا ہے جسکو بعض اوقات امت یا امہ کے لفظ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ لفظ قوم کے حروف تہجی کی اس ترتیب کے ان عام معنوں کے علاوہ عربی کے لفظ قوم کی ترتیب{{زیر}} حروف کے دیگر معنی بھی ہوتے ہیں اور اسی سے متعدد دیگر اہم الفاظ بھی ماخوذ کیۓ جاتے ہیں ؛ مثال کے طور پر اردو کا ایک عام لفظ [[تقویم]] بھی اسی لفظ قوم سے اخذ کیا جاتا ہے۔ گو ابجد کی ترتیب قوم ہی رہتی ہے مگر ان دونوں مفاہیم میں فرق [[اعراب]] کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جو کہ حروف کی اس ترتیب کی ادائگی میں فرق سے واضح اور شناخت کی جاتی ہے۔ لفظ nation یا امت کے معنوں میں جو لفظ قوم کا ادا کیا جاتا ہے اس میں ق پر زبر آتا ہے جبکہ لفظ fixing یا upright یا اصلاح یا مستقیم کے معنوں میں جو قوم کا لفظ ادا ہوتا ہے میں ق کے ساتھ ساتھ و پر بھی زبر آتا ہے اور اسی و پر زبر کی وجہ سے و پر لطیف سی تشدید بھی ادا ہوتی ہے۔

* و ساکن کے ساتھ قوم سے لفظ امت یا nation کے معنوں میں اسکے استعمال کے لیے دیکھیے[[قوم (امت)|قوم (nation)]]
* و ساکن کے ساتھ قوم سے لفظ امت یا nation کے معنوں میں اسکے استعمال کے لیے دیکھیے[[قوم (گروہ)]]
* و زبر کے ساتھ اس سے ماخوذ لفظ [[تقویم|تقویم (adjustment)]] میں اسکی مثالوں کے لیے دیکھیۓ
* و زبر کے ساتھ اس سے ماخوذ لفظ [[تقویم|تقویم (adjustment)]] میں اسکی مثالوں کے لیے دیکھیۓ
** تخمینہ لگانے کے معنوں میں اس کی ایک مثال کے لیے دیکھیے[[تقویم (ماہ و سال)|تقویم (calendar)]]۔
** تخمینہ لگانے کے معنوں میں اس کی ایک مثال کے لیے دیکھیے[[تقویم (ماہ و سال)|تقویم (calendar)]]۔

نسخہ بمطابق 05:31، 11 مئی 2016ء

قوم کا لفظ عربی زبان سے ہے اور بشمول فارسی و اردو دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر قوم سے مراد کسی خاص افرادی گروہ کی لی جاتی ہے جس کی اقدار و روایات آپس میں مشترک ہوں ، یعنی یوں کہا جاسکتا ہے کہ قوم اصل میں انگریزی کے لفظ nation کے متبادل بکثرت استعمال ہوتا ہے جسکو بعض اوقات امت یا امہ کے لفظ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ لفظ قوم کے حروف تہجی کی اس ترتیب کے ان عام معنوں کے علاوہ عربی کے لفظ قوم کی ترتیبِ حروف کے دیگر معنی بھی ہوتے ہیں اور اسی سے متعدد دیگر اہم الفاظ بھی ماخوذ کیۓ جاتے ہیں ؛ مثال کے طور پر اردو کا ایک عام لفظ تقویم بھی اسی لفظ قوم سے اخذ کیا جاتا ہے۔ گو ابجد کی ترتیب قوم ہی رہتی ہے مگر ان دونوں مفاہیم میں فرق اعراب کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جو کہ حروف کی اس ترتیب کی ادائگی میں فرق سے واضح اور شناخت کی جاتی ہے۔ لفظ nation یا امت کے معنوں میں جو لفظ قوم کا ادا کیا جاتا ہے اس میں ق پر زبر آتا ہے جبکہ لفظ fixing یا upright یا اصلاح یا مستقیم کے معنوں میں جو قوم کا لفظ ادا ہوتا ہے میں ق کے ساتھ ساتھ و پر بھی زبر آتا ہے اور اسی و پر زبر کی وجہ سے و پر لطیف سی تشدید بھی ادا ہوتی ہے۔

  • و ساکن کے ساتھ قوم سے لفظ امت یا nation کے معنوں میں اسکے استعمال کے لیے دیکھیےقوم (گروہ)
  • و زبر کے ساتھ اس سے ماخوذ لفظ تقویم (adjustment) میں اسکی مثالوں کے لیے دیکھیۓ

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔