"خانہ جنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: war:Gyera sibil
م robot Adding: ms:Perang saudara
سطر 41: سطر 41:
[[li:Burgeroorlog]]
[[li:Burgeroorlog]]
[[lt:Pilietinis karas]]
[[lt:Pilietinis karas]]
[[ms:Perang saudara]]
[[nl:Burgeroorlog]]
[[nl:Burgeroorlog]]
[[nn:Borgarkrig]]
[[nn:Borgarkrig]]

نسخہ بمطابق 13:57، 23 جولائی 2009ء

Civil War

کسیقوم کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ جنگ جمل اور جنگ صفین مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں کرامویل اورچارلس اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں ابراہام لنکن کے عہد صدارت میں غلام کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ افغانستان سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔