"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 39: سطر 39:




[[زمرہ:پہلی صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:ابتدائی یہودی مسیحی]]
[[زمرہ:ابتدائی یہودی مسیحی]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]

نسخہ بمطابق 16:15، 12 مئی 2016ء

مرقس حواری / رسول
مبشرمبلغ، گواہ
پیدائشپہلی صدی عیسوی
قورینہ,لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1]
وفات26 اپریل68 عیسوی
مزارمقدس مرقس کلیسا، قاہرہ (قاہرہ، مصر)
Saint Mark's Coptic Orthodox Cathedral (سکندریہ، مصر)
Basilica di San Marco (وینس، اٹلی)
تہوار25 اپریل
منسوب خصوصیاتصحرا میں شیر
سرپرستیBarristers, وینس، مصر، Mainar اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔

مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری۔ اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی۔اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2]اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]

مرقس سے منسوب کتابیں

کیتھولک کلیسا کی بنیاد

بعض مسیحی روایات کے مطابق سکندریہ میں مرقس نےکلیسا کی بنیاد رکھی۔لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]

وفات

اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔

حوالہ جات

  1. "St. Mark The Apostle, Evangelist"۔ Coptic Orthodox Church Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012 
  2. رسولوں کے اعمال، 12:12؛ 5:13؛ 37:15
  3. کلیسوں، 10:4
  4. آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813
  5. قاموس الکتاب۔،صفحہ 902