"ادبی دنیا (جریدہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 26: سطر 26:
| circulation_year =
| circulation_year =
| total_circulation =
| total_circulation =
|previous_editor = [[تاجور نجیب آبادی]]، منصور احمد، [[حفیظ ہوشیار پوری]]، [[عاشق حسین بٹالوی|ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی]]، مولانا حامد علی خان، محمد عبداللہ قریشی
|previous_editor = [[تاجور نجیب آبادی]]، منصور احمد، [[حفیظ ہوشیار پوری]]، [[عاشق حسین بٹالوی|ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی]]، مولانا حامد علی خان، محمد عبداللہ قریشی
| founder = [[تاجور نجیب آبادی]]
| founder = [[تاجور نجیب آبادی]]
| founded =[[1929ء]]
| founded =[[1929ء]]
سطر 45: سطر 45:


== مدیران ==
== مدیران ==
[[تاجور نجیب آبادی]] کے بعد منصور احمد، [[حفیظ ہوشیار پوری]]، [[عاشق حسین بٹالوی|ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی]]، [[صلاح الدین احمد|مولانا صلاح الدین احمد]]، مولانا حامد علی خان اور محمد عبداللہ قریشی وقتاً فوقتاً اس جریدے کے مدیر رہے<ref name="پاکستان کرونیکل"/>اور [[وزیر آغا|ڈاکٹر وزیر آغا]] اور [[میرا جی]] اس کے شریک مدیر رہے۔
[[تاجور نجیب آبادی]] کے بعد منصور احمد، [[حفیظ ہوشیار پوری]]، [[عاشق حسین بٹالوی|ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی]]، [[صلاح الدین احمد|مولانا صلاح الدین احمد]]، مولانا حامد علی خان اور محمد عبداللہ قریشی وقتاً فوقتاً اس جریدے کے مدیر رہے<ref name="پاکستان کرونیکل"/> اور [[وزیر آغا|ڈاکٹر وزیر آغا]] اور [[میرا جی]] اس کے شریک مدیر رہے۔


== آخری اشاعت ==
== آخری اشاعت ==
[[1964ء]] میں [[صلاح الدین احمد|مولانا صلاح الدین احمد]] کی وفات کے بعد یہ جریدہ زوال پذیر ہوتا چلا گیا اور [[اپریل]] [[1974ء]] میں آخری شمارہ شائع ہونے کے بعد بند ہو گیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
[[1964ء]] میں [[صلاح الدین احمد|مولانا صلاح الدین احمد]] کی وفات کے بعد یہ جریدہ زوال پذیر ہوتا چلا گیا اور [[اپریل]] [[1974ء]] میں آخری شمارہ شائع ہونے کے بعد بند ہو گیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 23:17، 24 مئی 2016ء

مدیرمولانا صلاح الدین احمد
شریک مدیرڈاکٹر وزیر آغا، میرا جی
سابقہ مدیرانتاجور نجیب آبادی، منصور احمد، حفیظ ہوشیار پوری، ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی، مولانا حامد علی خان، محمد عبداللہ قریشی
شعبہاردو ادب
دورانیہماہانہ
ملک پاکستان
زباناردو

ماہنامہ ادبی دنیا لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک اہم اور قدیم ادبی جریدہ تھا جسے اردو کے نامور ادیب تاجور نجیب آبادی نے جاری کیا۔

اجرا

ماہنامہ ادبی دنیا کا آغاز 1929ء میں لاہور، پاکستان سے ہوا۔ اس جریدے کے بانی مدیر تاجور نجیب آبادی تھے۔یہ جریدہ اردو کے ادبی جرائد میں ایک دبستان کی حیثیت رکھتا تھا۔[1]

مدیران

تاجور نجیب آبادی کے بعد منصور احمد، حفیظ ہوشیار پوری، ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی، مولانا صلاح الدین احمد، مولانا حامد علی خان اور محمد عبداللہ قریشی وقتاً فوقتاً اس جریدے کے مدیر رہے[1] اور ڈاکٹر وزیر آغا اور میرا جی اس کے شریک مدیر رہے۔

آخری اشاعت

1964ء میں مولانا صلاح الدین احمد کی وفات کے بعد یہ جریدہ زوال پذیر ہوتا چلا گیا اور اپریل 1974ء میں آخری شمارہ شائع ہونے کے بعد بند ہو گیا۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ص 389، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء