"سرائیکی اجرک (سجرک)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[File:Saraiki_Ajrak.jpg |thumb|300px]]
[[File:Saraiki_Ajrak.jpg |thumb|300px]]
[https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Saraiki_Bool,%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C_%D9%BB%D9%88%D9%84.jpg]]]
[https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Saraiki_Bool,%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C_%D9%BB%D9%88%D9%84.jpg]

'''سرائیکی اجرک''' (سجرک) سرائیکی وسیب میں چادروں اور شالوں کے دلکش نمونے کو کہتے ہیں۔ اجرک ایسی چادر کو کہتے ہیں جس کے اوپر نمونے ٹھپے سے لگاۓ جاتے ہیں۔ یہ نمونے تیز رنگوں مثلا سرخ، نیلے اور کالے رنگوں میں ہوتے ہیں۔ لیکن سرائیکی اجرک کا رنگ گہرا نیلا ہوتا ہے،سرائیکی اجرک سرائیکی ثقافت کا سنگھاربن چکی ہے۔ <ref>http://multandiary.com/urdu/2015/01/04/%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%AE%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D8%AF%D9%85-%D9%82%D8%AF%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%82/</ref>

سرائیکی وسیب کی ثقافت میں گہرا نیلا رنگ خاص اہمیت رکھتا ہے ،اسی لیے نیلے رنگ میں سرائیکی اجرک بنائی گئی ہے۔<ref>http://www.urducolumnsonline.com/zahoor-ahmed-dharija-columns/165756/saraiki-festival-aur-ajrak</ref>،[[سرائیکی]] قوم پرستوں نے مل کراس کو ڈیزائن کیا اور نام بھی دیا، لیکن یہاں کے باسی اس سے پہلے [[سندھی]] اجرک کو بھی استعمال کرتے تھے، اس کمی کو یوں پورا کیا گیا کہ نیلا رنگ اپنی اجرکوں پر بکھیرکر [[سرائیکی]] وسیب کے دل جیت لیے گئے،اور آج ہر سرائیکی اسے پہنتے ہوے فخر محسوس کرتا ہے۔ <ref>http://www.islamtimes.org/ur/doc/news/358852/txt/%D9%85%D9%84%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%B3%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D9%81%DB%8C%D8%B3%D9%B9%DB%8C%D9%88%D9%84-7%D9%85%D8%A7%D8%B1%DA%86-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%B8%DB%81%D9%88%D8%B1-%D8%AF%DA%BE%D8%B1%DB%8C%D8%AC%DB%81</ref>،کچھ لوگ اس کو سجرک بھی کہتے ہیں لیکن اکثریت اس کو سرائیکی اجرک کے نام سے ہی جانتی ہے۔<ref>https://eventviva.com/event/671004849612027</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 01:10، 25 مئی 2016ء

فائل:Saraiki Ajrak.jpg

[1]

سرائیکی اجرک (سجرک) سرائیکی وسیب میں چادروں اور شالوں کے دلکش نمونے کو کہتے ہیں۔ اجرک ایسی چادر کو کہتے ہیں جس کے اوپر نمونے ٹھپے سے لگاۓ جاتے ہیں۔ یہ نمونے تیز رنگوں مثلا سرخ، نیلے اور کالے رنگوں میں ہوتے ہیں۔ لیکن سرائیکی اجرک کا رنگ گہرا نیلا ہوتا ہے،سرائیکی اجرک سرائیکی ثقافت کا سنگھاربن چکی ہے۔ [1]

سرائیکی وسیب کی ثقافت میں گہرا نیلا رنگ خاص اہمیت رکھتا ہے ،اسی لیے نیلے رنگ میں سرائیکی اجرک بنائی گئی ہے۔[2]،سرائیکی قوم پرستوں نے مل کراس کو ڈیزائن کیا اور نام بھی دیا، لیکن یہاں کے باسی اس سے پہلے سندھی اجرک کو بھی استعمال کرتے تھے، اس کمی کو یوں پورا کیا گیا کہ نیلا رنگ اپنی اجرکوں پر بکھیرکر سرائیکی وسیب کے دل جیت لیے گئے،اور آج ہر سرائیکی اسے پہنتے ہوے فخر محسوس کرتا ہے۔ [3]،کچھ لوگ اس کو سجرک بھی کہتے ہیں لیکن اکثریت اس کو سرائیکی اجرک کے نام سے ہی جانتی ہے۔[4]

حوالہ جات