"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
سطر 34: سطر 34:
[[زمرہ:تنزانیہ کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:عظیم وادئ شق کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:عظیم وادئ شق کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:بلند ترین نقاط بلحاظ ملک]]

نسخہ بمطابق 06:36، 2 جون 2016ء

کلیمنجارو

تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلندی 5895 میٹر (19340 فٹ)
مقام تنزانیہ
کلیمنجارو 3D

کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظم افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

نگار خانہ

بیرونی روابط