"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12: سطر 12:
[[ملف:Kilimanjaro 3D - version 1.gif|300px|thumb|کلیمنجارو 3D]]
[[ملف:Kilimanjaro 3D - version 1.gif|300px|thumb|کلیمنجارو 3D]]


'''کلیمنجارو''' (Kilimanjaro) براعظم [[افریقہ]] کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]/19340 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[تنزانیہ]] میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔
'''کلیمنجارو''' (Kilimanjaro) براعظم [[افریقہ]] کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]/19340 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[تنزانیہ]] میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔


[[ملف:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]]
[[ملف:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]]

نسخہ بمطابق 02:48، 4 جون 2016ء

کلیمنجارو

تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلندی 5895 میٹر (19340 فٹ)
مقام تنزانیہ
کلیمنجارو 3D

کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظم افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

نگار خانہ

بیرونی روابط