"آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Esther haram.jpg|285px|thumb|left|ملکہ آستر، 1878 میں ایڈون لونگ کے تخیل کے مطابق.]] |
|||
{{Infobox royalty |
{{Infobox royalty |
||
| name = آستر<br />Esther |
| name = آستر<br />Esther |
نسخہ بمطابق 09:09، 8 جون 2016ء
آستر Esther | |
---|---|
ملکہ فارس | |
ملکہ آستر، 1878 میں ایڈون لونگ کے تخیل کے مطابق. | |
ملکہ فارس | |
پیشرو | Vashti |
شریک حیات | خشیارشا اول[1] |
خاندان | ہخامنشی سلطنت |
والد | Abihail (biological), Mordecai (adoptive) |
پیدائش | Hadassah |
وفات | فارس |
مذہب | یہودیت |
Esther ({{IPAc-en|ˈ|ɛ آستر ایک خدا پرست یہودی خاتون تھی جسے ایران کی ملکہ بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا مردکی نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔ آستر کے نام سےکتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم میں ایک کتاب آستر بھی ہے۔