"خلیل سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{وسط ایشیا کے مغل حکمران}} خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔ ==تاریخ== [[امیر ت...
 
زمرہ
سطر 15: سطر 15:
==حولہ جات==
==حولہ جات==
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔

[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]

نسخہ بمطابق 15:55، 5 اگست 2009ء


خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔

تاریخ

امیر تیمور کی موت ملک سے باہر ہوئ تھی۔ سمرقند کے امرار کو پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور جو ہندوستان میں تھا جانشین مقرر ہونے کی بروقت خبر نا ملی اس لۓ انہوں نے فوری طور پر خلیل سلطان بن میران شاہ جو موقعہ پر موجود تھا تخت نشین کر دیا۔

تخت سلطنت

خلیل سلطان تخت پر قابض ہونے کے بعد ایک خاتون شاد ملک کے عشق میں امور سلطنت سے تغافل برتنے لگا تو امرا اور اکابرین نے متنّفر ہو کر تخت شاہ رخ تیموری کو سونپ دیا۔

موت

شاہ رخ تیموری نے خلیل سلطان کی شادی شاد ملک سے کردی۔ مگر جلد خلیل سلطان وفات پا گیا اور شاد ملر نے خود کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔


حولہ جات

قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔