"زاہدہ حنا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:کراچی کے صحافی |
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اردو مصنفین |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]] |
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:فاضل جامعہ کراچی]] |
[[زمرہ:فاضل جامعہ کراچی]] |
||
[[زمرہ:اردو مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:اردو کالم نگار]] |
[[زمرہ:اردو کالم نگار]] |
||
[[زمرہ:پاكستانى ادیب]] |
[[زمرہ:پاكستانى ادیب]] |
نسخہ بمطابق 06:35، 21 جون 2016ء
زاہدہ حنا | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | زاہدہ | |
عرفیت | زاہدہ حنا | |
قلمی نام | زاہدہ حنا | |
تخلص | حنا | |
اصناف ادب | کالم نگاری نثر |
زاہدہ حنا پاکستان کی مشہور کالم نویس ہیں اور برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار جون ایلیا کی مطلقہ بیگم ہیں۔
ازدواجی زندگی
زاہدہ حنا کے شوہر جون ایلیا ایک ادبی رسالے انشاء سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، جنگ اور ایکسپریس، میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور زاہدہ کے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلاق ہو گئی۔
زمرہ جات:
- کراچی کے صحافی
- کراچی کے مصنفین
- پاکستانی ڈراما نگار
- پاکستانی مصنفات
- اردو ڈراما نگار
- اردو خاتون لکھاری
- اردو ناول نگار
- اردو مضمون نگار
- 1946ء کی پیدائشیں
- مہاجر شخصیات
- پاکستانی مصنفین
- کراچی کی شخصیات
- فاضل جامعہ کراچی
- اردو کالم نگار
- پاكستانى ادیب
- پاکستانی کالم نگار
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی خاتوں کالم نگار
- بہاری شخصیات
- بقید حیات شخصیات