"جزیرہ نما سینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Cleanup
سطر 4: سطر 4:

جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں [[نہر سوئز]] اور شمال مغرب میں [[اسرائیل]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی [[ایشیا]] یعنی [[مشرق وسطی]] میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی [[افریقہ]] میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔

<ref>http://wiki75.blogspot.com/2016/04/sinai-peninsula.html?m=0</ref>
==جغرافیہ==
==جغرافیہ==
[[ملف:Sinai Peninsula - en.svg|300px|thumb|پہاڑی نقشہ ــ ]]
[[ملف:Sinai Peninsula - en.svg|300px|thumb|پہاڑی نقشہ ــ ]]

نسخہ بمطابق 12:04، 21 جون 2016ء

سینا کی خلائ تصویر ــ

جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مغرب میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقہ میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔

جغرافیہ

پہاڑی نقشہ ــ

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ پہاڑی کاثرین ، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام شرم الشیخ بھی شامل ہے۔

عموماً جزیرہ نما سینا ریگستان ہے، اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہےــ اِس کے شمال میں میڈیٹیرینین سمندر ہےــ اور یہاں کا ایک شہر العریش میڈیٹیرینین سمندر کے قریب واقع ہےــ

اسرائیل کی سرحد سینا کے مشرک میں واقع ہےــ

شہر

یہ ایک نامکمل فہرست ہے ــ

سیاحت

سینٹ کیتھرائن کی خانقاہ ــ

اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔

حوالہ جات