"شاہ مبارک آبرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مسلمان شعراء |
|||
سطر 7: | سطر 7: | ||
پیلا بھرا شراب کا افسوس گر گیا! |
پیلا بھرا شراب کا افسوس گر گیا! |
||
[[زمرہ:سترہویں صدی کے اردو مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے اردو مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:مسلمان شعراء]] |
[[زمرہ:مسلمان شعراء]] |
||
[[زمرہ:1683ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1683ء کی پیدائشیں]] |
نسخہ بمطابق 11:39، 23 جون 2016ء
شاہ مبارک آبرو گوالیار کے مضافات میں 1095ھ کوپیدا ہوئے۔ عالم شباب میں دلی آئے۔ شاہی ملازمت سے وابستہ رہے مگر عہد محمد شاہی میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر قلندری اور درویشی اختیار کر لی۔ان کی ابتدائی شاعری محمد شاہی دور کی آئینہ دار ہے۔ چونکہ مزاجاً وہ حسن پرست تھے۔ لہٰذا خوبصورت چیزوں سے انہیں دلچسپی تھی۔ ایہام گوئی کے باوجود ان کی شاعری میں خلوص ، سچائی اور سادگی سے اظہار جذبات کی مثالیں بھی ملتی ہیں۔ فارسی شاعر ی کے اثرات بھی نمایاں محسوس ہوتے ہیں ، ساتھ ہی ساتھ ہندی کے اثرات بھی دکھائی دیتے ہیں ان کا نمونہ کلام ملاحظہ ہو۔
قول آبرو کا تھا کہ نہ جائوں گا اس گلی
ہو کر کے بے قرار دیکھو آج پھر گیا
بوسہ لبوں کا دینے کہا کہہ کے پھر گیا
پیلا بھرا شراب کا افسوس گر گیا!