"سیکولرازم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:دہریت |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:دہریت]] |
|||
[[زمرہ:سیاسی فلسفہ]] |
[[زمرہ:سیاسی فلسفہ]] |
||
[[زمرہ:مذہب اور سیاست]] |
[[زمرہ:مذہب اور سیاست]] |
نسخہ بمطابق 12:39، 23 جون 2016ء
سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے۔[1] یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کوارادتا دنیاوی امور سے حذف کر دیا جائے۔[2] سیکولرازم جدید دور اور روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی طرف ایک تحریک ہے۔[3] سیکولرازم کو اُردو میں عموماً لادینیت سے تعبیر کیا جاتا ہےسیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکا اس کا مطلب مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ انگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم برطانوی لکھاری جارج جیکوب ہولیاک نے1851ء میں استعمال کی تھی،[4] یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کیلئے استعمال کی گئی تھی گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔