"شیر خرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
| course =
| course =
| served =
| served =
| main_ingredient = [[Vermicelli]]، [[دودھ]]، [[کھجور]]، [[cashew nut]] [[cardamom]]، [[مکھن]]
| main_ingredient = [[سویاں]]، [[دودھ]]، [[کھجور]]، [[کاجو]]، [[الائچی]]، [[مکھن]]
| variations =
| variations =
| calories =
| calories =
| other =
| other =
}}
}}
'''Sheer khurma''' or '''sheer khorma''' (شيرخرما، literally "milk with dates" in [[اردو]] from [[سنسکرت زبان]] and [[فارسی زبان]] cognate word ksheera or sheer meaning 'milk' ) is a festival [[vermicelli]] [[pudding]] prepared by [[مسلمان]]s on [[عید الفطر]] and [[عیدالاضحی]] in [[افغانستان]]، [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[بنگلہ دیش]] and parts of Central Asia. It is a traditional [[مسلمان]] festive [[breakfast]]، and a dessert for celebrations. This dish is made from dried [[کھجور]].
'''شیرخرما''' یا '''شیرخورما''' (شيرخرما، حرف بہ حرف "دودھ مع کجھوریں" [[اردو]] میں یہ لفظ [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] اور [[فارسی زبان]] کے لفظ کشیرا یا شیر مطلب 'دودھ' سے آیا ہے، جبکہ خرما خشک کھجوریں، جس کو اردو میں چھوہارے کہتے ہیں۔) ایک تہوار ہے [[سویاں]] [[کھیر]] جو [[مسلمان]] [[عید الفطر]] اور [[عیدالاضحی]] پر [[افغانستان]]، [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[بنگلہ دیش]] اور وسطی ایشیا کے کچھ حصوں میں تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک روایتی ہے [[مسلمان|اسلامی]] تہواروں کا [[ناشتا]]، اور تقریبات کے لیے ایک میٹھا پکوان ہے۔ یہ خشک [[کھجور]] (چھوہااروں) سے بنایا جاتا ہے۔


یہ خاص پکوان [[نماز عید]] کے بعد یا پہلے بطور ناشتا گھروں میں کھایا جاتا ہے، اور تمام آنے والے مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ [[جنوبی ایشیا]] اور [[وسط ایشیا]] میں بہت مقبول میٹھا پکوان ہے۔
This special dish is served on the morning of Eid day in the family after the [[نماز عید]] as breakfast، and throughout the day to all the visiting guests. It is very popular throughout [[جنوبی ایشیا]] and [[وسط ایشیا]].


== اجزا ==
== اجزا ==

نسخہ بمطابق 13:50، 1 جولائی 2016ء

شیر خرما
اصلی وطنہرات، افغانستان (another popular version evolved in Hyderabad Deccan
علاقہ یا ریاستوسط ایشیا
بنیادی اجزائے ترکیبیسویاں، دودھ، کھجور، کاجو، الائچی، مکھن

شیرخرما یا شیرخورما (شيرخرما، حرف بہ حرف "دودھ مع کجھوریں" اردو میں یہ لفظ سنسکرت اور فارسی زبان کے لفظ کشیرا یا شیر مطلب 'دودھ' سے آیا ہے، جبکہ خرما خشک کھجوریں، جس کو اردو میں چھوہارے کہتے ہیں۔) ایک تہوار ہے سویاں کھیر جو مسلمان عید الفطر اور عیدالاضحی پر افغانستان، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور وسطی ایشیا کے کچھ حصوں میں تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک روایتی ہے اسلامی تہواروں کا ناشتا، اور تقریبات کے لیے ایک میٹھا پکوان ہے۔ یہ خشک کھجور (چھوہااروں) سے بنایا جاتا ہے۔

یہ خاص پکوان نماز عید کے بعد یا پہلے بطور ناشتا گھروں میں کھایا جاتا ہے، اور تمام آنے والے مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیا اور وسط ایشیا میں بہت مقبول میٹھا پکوان ہے۔

اجزا

شیرخرما میں استعمال کیے جانے والے اہم اجزاء یہ ہیں سویاں، whole milk، شکّر، کھجور۔ دیگر یہ اجزا بنیادی نہیں، مختلف علاقوں میں، ان میں سے کچھ کا استعمال کیا جاتا ہے الائچی، پستہ، بادام، زعفران، کشمش، اور عرق گلاب۔

ترکیب

سویوں کو ابال کر اس میں تھوڑا گھی ملا کر رکھ دیا جاتا ہے، چوہارے، پستہ، بادام کی گریاں؛ ان سب کو باریک کاٹ لیا جاتا ہے، الائچی اور لونگ وغیرہ کے دانے نکال کر تھوڑے سے گھی میں ڈال کر سرخ کر لیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ابلتے ہوئے دودھ میں کٹا ہوئے سارے اجزا ملا کر، تھوڑی دیر تک پکایا جاتا ہے، اور پھر اتار کر، اس میں ابلی ہوئی سویاں اور حسب ذائقہ شکر (چینی) ڈالی جاتی ہے، اب اسے اتنے دیر تک پکایا جاتا ہے کہ سویاں اور دودھ یک جان ہوجاتے ہیں۔ اپنی مرضی کے مطابق گاڑھا کر لیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

سانچہ:India-food-stub