"منصورعلی خان پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان۔پٹودی، جو صرف ایک آنکھ میں بینائی ہونے کے باوجود اکیس سال کی عمر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے۔والد افتخار علی خان بھی بھارتی ٹیم کے کپتان تھے اور انہوں نے انگلینڈ کے لیے بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلی تھی۔
==خاندان==
پٹودی کی اہلیہ [[شرمیلا ٹیگور]] ستر اور اسی کی دہائی میں بالی وڈ کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار کی جاتی تھیں۔ ان کے بیٹے [[سیف علی خان]] بھی بالی وڈ کے بڑے سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں۔
==ریاست پٹودی==
اپنے زمانے میں پٹودی ایک جارحانہ بلے باز اور شاطر کپتان کے طور پر مشہور تھے۔ ان کی برق رفتار فیلڈنگ کے لیے انہیں ’ٹائگر‘ کا لقب دیا گیا تھا۔ [[انگلینڈ]] میں زمانہ طالب علمی میں ہی کار کے ایک حادثے میں ان کی ایک آنکھ خراب ہوگئی تھی۔نواب منصور علی خان دلی کے قریب واقع سابق ریاست پٹودی کے آخری نواب تھے۔ انیس سو اکہتر میں ہندوستان میں شاہی خطاب ختم کر دئے گئے تھے۔ ان کی والدہ بیگم ساجدہ سلطان بھوپال کے آخری نواب حمید اللہ خان کی بیٹی تھیں۔
==کریئر==
پٹودی نے بھارت کے لیے چھالیس ٹیسٹ کھیلے جن میں سے چالیس میں وہ کپتان رہے۔ آج تک انہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کا سب سے کم عمر کا کپتان ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ تقریباً پینتیس کی اوسط سے انہوں نے دو ہزار سات سو ترانوے رن بنائے جس میں چھ سینچریاں اور سولہ نصف سینچریاں شامل تھیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ انفرادی سکور دو سو تین رن تھا۔

{{Infobox cricketer
{{Infobox cricketer
| name = Mansoor Ali Khan Pataudi
| name = Mansoor Ali Khan Pataudi

نسخہ بمطابق 18:08، 2 جولائی 2016ء

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان۔پٹودی، جو صرف ایک آنکھ میں بینائی ہونے کے باوجود اکیس سال کی عمر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے۔والد افتخار علی خان بھی بھارتی ٹیم کے کپتان تھے اور انہوں نے انگلینڈ کے لیے بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلی تھی۔

خاندان

پٹودی کی اہلیہ شرمیلا ٹیگور ستر اور اسی کی دہائی میں بالی وڈ کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار کی جاتی تھیں۔ ان کے بیٹے سیف علی خان بھی بالی وڈ کے بڑے سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں۔

ریاست پٹودی

اپنے زمانے میں پٹودی ایک جارحانہ بلے باز اور شاطر کپتان کے طور پر مشہور تھے۔ ان کی برق رفتار فیلڈنگ کے لیے انہیں ’ٹائگر‘ کا لقب دیا گیا تھا۔ انگلینڈ میں زمانہ طالب علمی میں ہی کار کے ایک حادثے میں ان کی ایک آنکھ خراب ہوگئی تھی۔نواب منصور علی خان دلی کے قریب واقع سابق ریاست پٹودی کے آخری نواب تھے۔ انیس سو اکہتر میں ہندوستان میں شاہی خطاب ختم کر دئے گئے تھے۔ ان کی والدہ بیگم ساجدہ سلطان بھوپال کے آخری نواب حمید اللہ خان کی بیٹی تھیں۔

کریئر

پٹودی نے بھارت کے لیے چھالیس ٹیسٹ کھیلے جن میں سے چالیس میں وہ کپتان رہے۔ آج تک انہیں بھارتی کرکٹ ٹیم کا سب سے کم عمر کا کپتان ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ تقریباً پینتیس کی اوسط سے انہوں نے دو ہزار سات سو ترانوے رن بنائے جس میں چھ سینچریاں اور سولہ نصف سینچریاں شامل تھیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ انفرادی سکور دو سو تین رن تھا۔

Mansoor Ali Khan Pataudi
ذاتی معلومات
پیدائش6 January 1941
Bhopal, Bhopal State, Indian Empire
(now in Madhya Pradesh, India)
وفات22 ستمبر 2011(2011-90-22) (عمر  70 سال)
New Delhi, India
عرفTiger Pataudi
بلے بازیRight-hand bat
گیند بازیRight-arm medium
حیثیتCaptain Indian Cricket Team
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests First-class
میچ 46 310
رنز بنائے 2793 15425
بیٹنگ اوسط 34.91 33.67
100s/50s 6/17 33/75
ٹاپ اسکور 203* 203*
گیندیں کرائیں 132 1192
وکٹ 1 10
بولنگ اوسط 88.00 77.59
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 20 1/0
کیچ/سٹمپ 27/- 208/-
ماخذ: EspnCricinfo.com، 27 September 2011