"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:


[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 05:21، 13 جولائی 2016ء

ولیم ورڈزورتھ

ولیم ورڈزورتھ

ولیم ورڈزورتھ برطانیہ کا ایک مشہور رومانی شاعر تھا جو 7 اپریل 1770ء کو کوکرماوتھ میں پیدا ہوا۔ اُس نے سموئیل ٹیلر کالرج کے انگریزی ادب میں رومانیت کا آغاز کیا۔ اُس کا ادبی شہکار پریلوڈ کہا جاتا ہے جس کی اس نے کئی دفعہ تجدید کی اور اضافے کیے۔ اسے اس کی وفات کے بعد نام دیا گیا اور شائع ہوا اُس سے پہلے یہ کالرج کے لئے نظم کے نام سے جانی جاتی تھی۔ وہ 1843ء سے اپنی وفات 1850ء برطانیہ کا ملک الشعرا رہا ہے۔ 23 اپریل 1850ء کو کمبر لینڈ انگلستان میں اُس کا انتقال ہو گیا۔