"فعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
=== فعل ===
وہ [[کلمہ]] جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں [[ماضی]]، [[حال]]، [[مستقبل]] میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%81%D8%B9%D9%84| تاریخ اشاعت = | عنوان = فعل کی تعریف | ترجمہ عنوان = | ناشر = | زبان =اردو }}</ref>

==حوالہ جات==
<big>فعل کا مفہوم</big>
{{حوالہ جات}}

وہ [[کلمہ]] جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں [[ماضی]]، [[حال]]، [[مستقبل]] میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔

<big>یا</big>

فعل اُس [[کلمہ]] کو کہتے ہیں جس میں کسی [[کام]] کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔

<big>یا</big>

ایسا کلمہ (لفظ) جو کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے ظاہر کرے فعل کہلاتا ہے۔

<big>مثالیں</big>

عدیل پڑھتا ہے، عابدہ نے [[خط]] لکھا، عرفان [[مسجد]] گیا، ہم [[لاہور]] جائیں گے وغیرہ

اِن جملوں میں پڑھتا ہے، لکھا، گیا، جائیں گے کے الفاظ فعل ہیں

<big>فعل کی اقسام</big>

[[فعل]] کی زمانے کے لحاظ سے تین اقسام ہیں۔

۱۔ فعل ماضی

۲۔ فعل حال

۳۔ فعل مستقبل


[[زمرہ:اجزاۓ کلام]]
[[زمرہ:اجزاۓ کلام]]
[[زمرہ:فعل| ]]
[[زمرہ:فعل| ]]
[[زمرہ:قواعد زبان]]
[[زمرہ:اجزائے کلام]]

نسخہ بمطابق 06:36، 15 جولائی 2016ء

فعل

فعل کا مفہوم

وہ کلمہ جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی، حال، مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔

یا

فعل اُس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔

یا

ایسا کلمہ (لفظ) جو کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے ظاہر کرے فعل کہلاتا ہے۔

مثالیں

عدیل پڑھتا ہے، عابدہ نے خط لکھا، عرفان مسجد گیا، ہم لاہور جائیں گے وغیرہ

اِن جملوں میں پڑھتا ہے، لکھا، گیا، جائیں گے کے الفاظ فعل ہیں

فعل کی اقسام

فعل کی زمانے کے لحاظ سے تین اقسام ہیں۔

۱۔ فعل ماضی

۲۔ فعل حال

۳۔ فعل مستقبل