"مصطفیٰ ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: he:מוסטפא השני
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
سطر 9: سطر 9:


[[ar:مصطفى الثاني]]
[[ar:مصطفى الثاني]]
[[bg:Мустафа II]]
[[en:Mustafa II]]
[[br:Mustafa II]]
[[bs:Mustafa II]]
[[bs:Mustafa II]]
[[br:Mustafa II]]
[[bg:Мустафа II]]
[[ca:Mustafà II]]
[[ca:Mustafà II]]
[[de:Mustafa II.]]
[[de:Mustafa II.]]
[[el:Μουσταφά Β΄]]
[[el:Μουσταφά Β΄]]
[[en:Mustafa II]]
[[es:Mustafa II]]
[[es:Mustafa II]]
[[fi:Mustafa II]]
[[fr:Mustafa II]]
[[fr:Mustafa II]]
[[he:מוסטפא השני]]
[[hr:Mustafa II.]]
[[hr:Mustafa II.]]
[[hu:II. Musztafa]]
[[id:Mustafa II]]
[[id:Mustafa II]]
[[it:Mustafa II]]
[[it:Mustafa II]]
[[he:מוסטפא השני]]
[[ja:ムスタファ2世]]
[[ka:მუსტაფა II]]
[[ka:მუსტაფა II]]
[[lv:Mustafa II]]
[[lv:Mustafa II]]
[[hu:II. Musztafa]]
[[mk:Мустафа II]]
[[mk:Мустафа II]]
[[mr:मुस्तफा दुसरा, ऑट्टोमन सम्राट]]
[[mr:मुस्तफा दुसरा, ऑट्टोमन सम्राट]]
[[ms:Mustafa II]]
[[ms:Mustafa II]]
[[nl:Mustafa II]]
[[nl:Mustafa II]]
[[ja:ムスタファ2世]]
[[no:Mustafa II]]
[[no:Mustafa II]]
[[pt:Mustafa II]]
[[pt:Mustafa II]]
[[ru:Мустафа II]]
[[ru:Мустафа II]]
[[sh:Mustafa II.]]
[[sr:Мустафа II]]
[[sr:Мустафа II]]
[[sh:Mustafa II.]]
[[fi:Mustafa II]]
[[sv:Mustafa II]]
[[sv:Mustafa II]]
[[tr:II. Mustafa]]
[[tr:II. Mustafa]]

نسخہ بمطابق 11:06، 13 اگست 2009ء

مصطفی دوم 1695ء سے 1703ء میں اپنے انتقال تک سلطنت عثمانیہ کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 1664ء میں ادرنہ میں پیدا ہوا۔ وہ سلطان محمد رابع کا بیٹا تھا اور ملکہ مہ پارہ امت اللہ رابعہ گل نوش کے بطن سے پیدا ہوا تھا۔ اس کے دور اقتدار کا سب سے افسوسناک واقعہ معاہدہ کارلووٹز تھا جسے سلطنت عثمانیہ کے زوال کا نقطہ آغاز سمجھا جاتا ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں ہنگری سلطنت کے دائرہ اختیار سے نکل گیا۔ اپنے دور اقتدار کے آخری ایام میں مصطفی نے سلطان کے اختیارات کو بحال کرنے کی کوشش کی جو 17 ویں صدی کے وسط میں اس وقت سے علامتی حیثیت اختیار کرتا جا رہا تھا جب محمد رابع نے اپنے انتظامی اختیارات صدر اعظم کو دے دیے تھے۔ اس کے لیے مصطفی نے وفادار عثمانی گھڑ سواروں "تیمار" کو استعمال کیا لیکن یہ منصوبہ ناکام ہو گیا اور اسے تخت سے ہٹا دیا گیا۔ اس واقعہ کو تاریخ میں واقعہ ادرنہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسی سال مصطفی ثانی توپ قاپی محل، استنبول میں انتقال کر گیا۔ مصطفی ثانی نے شادیاں کیں جن میں سے صالحہ سلطان کے بطن سے محمود اول اور شہ سوار سلطان کے بطن سے عثمان ثالث پیدا ہوئے۔