"ضیاء گوک الپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|right|استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پید...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:30، 17 اگست 2009ء

استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار

ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: 23 مارچ 1876ء، دیار بکر – انتقال: 25 اکتوبر 1924ء، قسطنطنیہ) ایک ترک ماہر عمرانیات، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ 1908ء میں انقلاب نوجوانان ترک کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔

ترک قوم پرستی اور ترکی میں لا دینیت پر آپ کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ خصوصاً کمال اتاترک کی اصلاحات پر آپ کی تعلیمات انتہائی اثر انداز دکھائی دیتی ہیں؛ اور آپ کی فکر نے کمالیت (Kemalism) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جو جدید جمہوریہ ترکی کے قیام کا باعث بنا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔