"14 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: اضافہ مواد
←‏وفات: اضافہ مواد
سطر 20: سطر 20:


== وفات ==
== وفات ==
* [[786ء]] – [[موسیٰ الہادی]]، عراقی خلیفہ (پ۔ 764)

* [[1146ء]] – [[عماد الدین زنگی]]، شامی حکمران (پ۔ 1087)
* [[1982ء]] - ظہور الحسن بھوپالی کو کراچی میں قتل کر دیا گیا <ref name=uc/>
* [[1901ء]] – [[ولیم میک کنلے]]، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، پچیسویں [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکا|صدر امریکا]] (پ۔ 1843)
* [[1916ء]] – [[جوزے ایشوگرائے]]، ریاضی دان ڈراما نگار، [[نوبل انعام برائے ادب]] یافتہ (پ۔ 1832)
* [[1966ء]] – [[جمال گورسل]]، ترک جنرل اور سیاست، چوتھے [[صدر ترکی]] (پ۔ 1895)
* [[1982]] – [[گریس کیلی]]، امریکی مناکی اداکارہ (پ۔ 1929)
* [[1984ء]] – [[جینٹ گینور]]، امریکی اداکاہ (پ۔ 1906)
* [[1982ء]] [[ظہور الحسن بھوپالی]] کو کراچی میں قتل کر دیا گیا <ref name=uc />


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 17:04، 13 ستمبر 2016ء

12 ستمبر 13 ستمبر 14 ستمبر 15 ستمبر 16 ستمبر

واقعات

  • 786 اپنے بھائی الہادی کی وفات پر ہارون رشید عباسی خلافت کی کرسی پر متمکن ہوا۔
  • 1914آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سمندر میں تباہ ہوا اسکی باقیات کبھی نہ مل سکی۔
  • 1976ء - وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثرہو سکتے ہیں [1]
  • 1974ء - پاک بھارت مواصلاتی نظام کی بحالی اور ویزوں کے اجراء کے معاہدہ اسلام آباد پر دستخط[1]
  • 1960ء - تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک قائم ہوئی[1]
  • 1957ء - مغربی پاکستان اسمبلی میں نیپ کی طرف سے پیش کی گئی ون یونٹ کے خاتمے کی قرارداد منظور کر لی گئی[1]
  • 1948ء - خواجہ ناظم الدین کو پاکستان کا گورنر جنرل مقرر کیا گیا[2]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. <https://en.wikipedia.org/wiki/Governor-General_of_Pakistan>