"سلسلہ احسنیہ مجددیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9: سطر 9:


== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیں ==
[[طریقۂ محمدیہ]]<br />
* [[طریقۂ محمدیہ]]<br />
[[عبد النبی شامی نقشبندی]]<br />
* [[عبد النبی شامی نقشبندی]]<br />
[[شاہ علم اللہ|شاہ علم اللہ حسنی رائے بریلوی]]
* [[شاہ علم اللہ|شاہ علم اللہ حسنی رائے بریلوی]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 05:46، 15 ستمبر 2016ء

سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مؤسس شیخ سید آدم بنوری ہیں جو شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی کے مشہور خلفاء میں سے ہیں۔ [1]

سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ: سلسلۂ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ میں شیخ محمد سلطان بلیاوی، نور محمد پشاوری، حاجی عبد اللہ بہادر کوٹی، شاہ علم اللہ حسنی رائے بریلوی، محمد شریف متقی شاہ آبادی، حاجی عبد اللہ سلطان پوری، عبد النبی شامی نقشبندی، شیخ عبد الاحد بنوری ـنبیرۂ سید آدم بنوری)، شیخ فتح محمد انبالوی، سید عبد ا للہ محدث اکبر آبادی، شیخ محمود رسن تاب خورجوی، شاہ ولی اللہ دہلوی، شاہ عبد العزیز دہلوی،شاہ محمد عاشق پھلتی، سید ابو سعید حسنی رائے بریلوی، سید محمد واضح حسنی محدث، سید احمد بریلوی، شیخ محمد ولی کاکوروی، سید محمد جی بن سید شاہ علم اللہ، شاہ سید محمد عدل رائے بریلوی، شاہ محمد کاظم علی قلندرکاکوروی ، ازہار الحق فرنگی محلی، ذو الفقار علی دیوی، عبد الکریم جوراسی کے نام نمایاں ہیں۔

سلسلہ احسنیہ پر کتابیں

سلسلہ احسنیہ کے طریق کے بیان میں بہت سی کتابیں لکھی گئیں، جن میں مندرجہ ذیل کتب زیادہ مشہور ہیں:
مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی، شائع کردہ: حضرت شیخ عبد النبی شامی ٹرسٹ، لاہور، اپریل 1986ء۔
سر الفقر از شیخ غلام رسول نقشبندی – مخطوطہ[2]

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. محمد اقبال مجددی : تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند، پروگریسیو بکس، لاہور، 2013ء، جلد 2 صفحہ 986۔
  2. محمد اقبال مجددی : تذکرہ علماء و مشائخ پاکستان و ہند، پروگریسیو بکس، لاہور، 2013ء، جلد 2 صفحہ 986۔