"رائے پور (گاؤں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:جغرافیہ پنجاب بجانب زمرہ:جغرافیہ پنجاب، پاکستان
اضافه مواد
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52: سطر 52:
'''رائے پور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کے ضلع [[سیالکوٹ]] کا ایک تاریخی گاؤں ہے جو یونین کونسل موماں کلاں میں آتا ہے۔ رائےپورگاوں [[سیالکوٹ]] تا [[وزیرآباد]] جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ 2013 کےشماریات کے مطابق اس کی آبادی 4800 سے زیادہ ہے۔
'''رائے پور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کے ضلع [[سیالکوٹ]] کا ایک تاریخی گاؤں ہے جو یونین کونسل موماں کلاں میں آتا ہے۔ رائےپورگاوں [[سیالکوٹ]] تا [[وزیرآباد]] جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ 2013 کےشماریات کے مطابق اس کی آبادی 4800 سے زیادہ ہے۔


اس گاوں کی 75 فیصد آبادی تعلیم یافتہ ہے۔ اس گاؤں میں قریشی، راجپوت اور مہربرادری کے خاندان زیادہ ہیں ان سب میں قریشی جو میاں کہلاتے ہیں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔
اس گاوں کی 75 فیصد آبادی تعلیم یافتہ ہے۔ اس گاؤں میں [[قریش|قریشی]]، [[راجپوت]] اور [[مہر]] برادری کے خاندان زیادہ ہیں ان سب میں قریشی جو [[میاں]] کہلاتے ہیں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔

اهم شخصیات

حکیم سلطان احمد قریشی

میاں محمد بشیر

[[حکیم محمد نواز قریشی]]

میاں خالد نواز (کونسلر)

حکیم اعجاز احمد قریشی


[[زمرہ:پنجاب کے قصبے]]
[[زمرہ:پنجاب کے قصبے]]

نسخہ بمطابق 10:36، 21 ستمبر 2016ء

قصبہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعسیالکوٹ
تحصیلسیالکوٹ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

رائے پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کا ایک تاریخی گاؤں ہے جو یونین کونسل موماں کلاں میں آتا ہے۔ رائےپورگاوں سیالکوٹ تا وزیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ 2013 کےشماریات کے مطابق اس کی آبادی 4800 سے زیادہ ہے۔

اس گاوں کی 75 فیصد آبادی تعلیم یافتہ ہے۔ اس گاؤں میں قریشی، راجپوت اور مہر برادری کے خاندان زیادہ ہیں ان سب میں قریشی جو میاں کہلاتے ہیں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔

اهم شخصیات

حکیم سلطان احمد قریشی

میاں محمد بشیر

حکیم محمد نواز قریشی

میاں خالد نواز (کونسلر)

حکیم اعجاز احمد قریشی