"مزامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: <small>''اِس سے مشابہہ نامی تصورات کیلئے دیکھئے: مزامنیت (synchronicity)''</small> '''مزامنت''' <small>(synchronization / synchronisati...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
<small>''اِس سے مشابہہ نامی تصورات کیلئے دیکھئے: مزامنیت (synchronicity)''</small>
<small>''اِس اسم سے مشابہ تصورات کیلئے دیکھئے: [[مزامنیت]] (synchronicity)''</small>


'''مزامنت''' <small>(synchronization / synchronisation)</small> دراصل [[وقت گیری]] <small>(timekeeping)</small> ہے جس میں کسی [[نظام]] کو یک ساز و یک آواز چلانے کیلئے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.
'''مزامنت''' <small>(synchronization / synchronisation)</small> دراصل [[وقت گیری]] <small>(timekeeping)</small> ہے جس میں کسی [[نظام]] کو یک ساز و یک آواز چلانے کیلئے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.

نسخہ بمطابق 22:57، 28 اگست 2009ء

اِس اسم سے مشابہ تصورات کیلئے دیکھئے: مزامنیت (synchronicity)

مزامنت (synchronization / synchronisation) دراصل وقت گیری (timekeeping) ہے جس میں کسی نظام کو یک ساز و یک آواز چلانے کیلئے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.

وہ نظامات، جن کے تمام حصّے متزامنہ میں چلتے ہوں، متزامن (نظامات) کہلاتے ہیں.

یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کیلئے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.


متعلقہ اِصطلاحات

  • synchronization: مزامنت
  • synchronous: متزامن
  • synchrony: متزامنہ
  • synchronize: متزامن بنانا، مزامنت کرنا
  • synchronizing: متزامن کاری، مزامنت سازی
  • synchronistic: متزامنی، مزامنتی


نیز دیکھئے