"خوناب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |

سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تصویر | Image = SHAKILA.PNG| Caption = خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ {{ٹ}} شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے |
{{تصویر | Image = SHAKILA.PNG| Caption = خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ {{ٹ}} شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے جس کی وضاحت کیلیۓ مضمون کا متن دیکھیۓ۔{{ن}}|| اصطلاحات = چند اہم الفاظ| اصطلاحات_ = {{امراض|دم
اختباری نلی
آبدم
شاکلہ
آبدم
صفیحات |خون
test tube
آب + دم
plasma
blood plasma
platelets }}}}[[خون]] میں موجود مائع حصے کو آبدم کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ آبدم کا لفظ بھی انگریزی کی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے؛ آب + دم = آبدم۔ گو لغوی معنوں میں [[شاکلہ]] بھی کہلایا جاتا ہے لیکن چونکہ آبدم بھی blood plasma سے اس قدر قریب اور آسان لفظ ہے کہ اسکا انتخاب بھی موزوں ہے۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ [[خلیہ|خلیات]] پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو آبدم کہتے ہیں۔{{Commonscat|Blood plasma}} |

[[زمرہ:دمیات]] |
[[زمرہ:دمیات]] |
نسخہ بمطابق 02:22، 29 ستمبر 2016ء
خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے جس کی وضاحت کیلیۓ مضمون کا متن دیکھیۓ۔ | |||

خون میں موجود مائع حصے کو آبدم کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ آبدم کا لفظ بھی انگریزی کی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے؛ آب + دم = آبدم۔ گو لغوی معنوں میں شاکلہ بھی کہلایا جاتا ہے لیکن چونکہ آبدم بھی blood plasma سے اس قدر قریب اور آسان لفظ ہے کہ اسکا انتخاب بھی موزوں ہے۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو آبدم کہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر خوناب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |