"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو افسانہ ہے جو کہ اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں گذشتہ 33 سالوں سے بلا ناغہ شائع ہو رہا ہے اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین افسانہ بن چکا ہے۔ اس کے 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں۔ جائیداد پر اس کے رشتہ دار کابض ہو جاتے ہیں فرہاد علی تیمور اپنے جائیداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو افسانہ ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں گذشتہ 33 سالوں سے بلا ناغہ شائع ہو رہا ہے اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین افسانہ بن چکا ہے۔ اس کے 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں۔ جائداد پر اس کے رشتہ دار کابض ہو جاتے ہیں فرہاد علی تیمور اپنے جائداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے


== فنی جائزہ ==
== فنی جائزہ ==

نسخہ بمطابق 15:33، 29 ستمبر 2016ء

دیوتا محی الدین نواب کا تحریر شدہ اردو افسانہ ہے جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں گذشتہ 33 سالوں سے بلا ناغہ شائع ہو رہا ہے اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین افسانہ بن چکا ہے۔ اس کے 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں۔ جائداد پر اس کے رشتہ دار کابض ہو جاتے ہیں فرہاد علی تیمور اپنے جائداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے

فنی جائزہ

کردار نگاری

کردار نگاری کے حوالے سے اگر دیکھا جاءے تو دیوتا کرداروں سے بھرپور افسانہ ہے۔ چند اہم کرداروں کا جاءزہ پیش خدمت ہے۔

فرہاد علی تیمور آمنہ فرہاد, سونیا فرہاد, پارس, پورس, علی تیمور, اعلیِ بی بی, عدنان, انوشے

فرہاد علی تیمور

ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ٹیلی پیتھی کا علم اس وقت سیکھتا ہے جب یہ بہت پسمانہ تھا اور ابھی اپنی جہتوں کی تلاش میں تھا رفتہ رفتہ فرہاد اس علم میں قاپلیت ھاصیل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دوشمنوں کے لیے وزاب بنتا ہے۔اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے زیادہ تر وقت اصل میں کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشن اپنے بیکانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے