"رام ایمانوئل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:امریکی کاروباری شخصیات |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{یتیم}} |
{{یتیم}} |
||
[[ملف:Rahm Emanuel, official photo portrait color.jpg|thumb|left|Rahm Emanuel]] |
[[ملف:Rahm Emanuel, official photo portrait color.jpg|thumb|left|Rahm Emanuel]] |
||
'''رام ایمانوئل''' (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر [[بارک اوبامہ]] نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اسلیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے، اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا |
'''رام ایمانوئل''' (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر [[بارک اوبامہ]] نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اسلیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے، اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ |
||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
نسخہ بمطابق 15:47، 29 ستمبر 2016ء
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
رام ایمانوئل (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اسلیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے، اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔