"تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22: سطر 22:
:ان شاءاللہ! آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ! بس گزارش ہے کہ کوئی بھی مضمون میں اپنی رائے شامل مت کیجیے۔ ضرورت پڑنے پر کسی بھی منتطم کے تبادلہ خیال پر گفتگو کریں۔ شکریہ! --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:56, 28 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:56, 28 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
:ان شاءاللہ! آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ! بس گزارش ہے کہ کوئی بھی مضمون میں اپنی رائے شامل مت کیجیے۔ ضرورت پڑنے پر کسی بھی منتطم کے تبادلہ خیال پر گفتگو کریں۔ شکریہ! --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:56, 28 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:56, 28 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])


جناب نیا ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوئ آئندہ ایسا نہیں ہوگا . معزرت خواہ ہوں . [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 19:08, 30 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
:جناب نیا ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوئ آئندہ ایسا نہیں ہوگا . معزرت خواہ ہوں . [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 19:08, 30 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
::کوئی بات نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیرمقدم ہے۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:18, 30 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 19:18، 30 ستمبر 2016ء

سوال

انسانی رویہ

آٹھویں صدی عیسوی کی ابتدا میں دنیا میں نئی اصطلآع و روایت اورمثال سامنے آئی. بنی نوح انسان اتنا بے حس ہوا کہ بنا کسی، مناسب وجہ ویزے و پآسپوسرٹ یا رسمی اجازت کے اور. یا کسی شراکت و .مخآصمت و عداوت کے سمندر پار حملہ کر دیا اس سے قبل اکثر علاقوں پر حملے اور قبضے ہوتے رہے . یونانیوں .ایرانیوں .مصریوں عربوں اور کنعانیوں اور رومیوں نے حملے بھی کیے اور قبضے بھی. ساری لڑایاں یا تو دشمنی کی وجہ سے ہویں یا پھر انتقام اور مشترکات پہ . اندلس پر یوں حملہ . قبضہ اور پسپائی اور رسوائی . اس سے کئی مثالیں و معآورے نکلے ملوک الطایف .بربریت .اپریل فول کشتیاں جلانا . موسیٰ بن نصیر کا دمشق گلیوں میں فاقہ کشی کی حالت اور آخری وقت . اسی مفلوک الحالی کی حالت میں مرنا . آج تک کسی نے مناسب وضاحت نہیں کئی کہ اس 7 سو سالہ قبضے کا جواز کیا تھا بے چارے ہسپانیوں کو صدیوں تک مبہوس کیوں رکھا . اس کا انسانی رویوں پر کیا اثر ہوا . جب تک اس کی وضاحت نہیں ہو جاتی کیا یہ دنیا اک محفوظ جگہ ہی . طارق بن زیاد موسیٰ بن نصیر کئ اس دراندازی کو کیا جآٹز مان لیا جاۓ کیا یہ اہم سوال نہیں .؟ کیا انسانی رویوں کا جایزہ وقت کا تقاضہ نہیں . کہ دنیا حراسمنٹ کا خاتمہ ہوسکے ؟ Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:10, 13 اگست 2016 (م ع و)

منظور صاحب، اصولی طور پر تو شاید آپ کی باتیں صحیح ہوں، مگر جابر اور ظالم لوگوں کو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ ہاں اپنے محدود دائرے میں کسی کا استحصال ہونے سے یا خود اپنی ذات سے کسی کی حق تلفی ہونے سے روکنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 14 اگست 2016 (م ع و)

اگر کسی maas Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 20 اگست 2016 (م ع و)

بہرحال زبان کے ذریعے ماحول بدلا جا سکتا ہے . اب دنیا کو امن چاہیے اور امید رکھنی چاہیے . معاشرے میں 2 فیصدگ بھی مثبت سوچ کے لوگ ہوں تو ok رپورٹ ہے .دنیا کو محبت و امن کی ضرورت ہے . Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:29, 20 اگست 2016 (م ع و)

مسلمانوں میں تفرقات مضمون میں شامل آپ کا پیام

وکی کے منتظمین و معاونین کو سلام . یہ سہولت مہیا کرکے ملت اسلامیہ کی بہترین خدمات کی گئی ہے . استدعا ہے کہ اہل قلم پوری غیر جانبراری کے ساتھ ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے ۔ تجزیہ کریں . ایک طرف . دعاکرتے ہیں کے اے اللّه ، حضورؐاور انکی آل کو وہ عظمت توحضرت ابراہیم علیہ السلام کو ملی . اسلام کو دین ابرہیم کہا گیا اس تلقین کے ساتھ کہ جو خلیل اللّه کی سنت ہے وہ حبیب اللّه کیلئے فرض ہے . عرض ہے کہ . تصورات ،نظریات اور انسانی رغبت کی خاطر اسلام کو مذھب لکھیں اور نہ ہے اس کی حضور کی بعثت سے کریں . یہ دین آدم علیہ السلام سے شروح ہوا اور حضرت ابراھیم پر مکمل . حضور ؐ تک دین اسلام کے ماننے والے تھے اور بعد از آں تفرقے و مزاہب بن گئے۔ اللہ کی کتاب میں خلیفہ کا ذکر ایک بار ہمارے جد ا مجد حضرت آدم کیلئے آیا اور پھر حضرت داود کیلئے . اور یہ اصحاب اللّه کے خلیفہ . انسان کی ضرورت کے مطابق ترتیب دی گئ خلافت قائم ہے ؟ امید ہے کہ اب ہم راہ راست کی طرف چلیں گے ؟

ان شاءاللہ! آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ! بس گزارش ہے کہ کوئی بھی مضمون میں اپنی رائے شامل مت کیجیے۔ ضرورت پڑنے پر کسی بھی منتطم کے تبادلہ خیال پر گفتگو کریں۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:56, 28 ستمبر 2016 (م ع و)--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:56, 28 ستمبر 2016 (م ع و)
جناب نیا ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوئ آئندہ ایسا نہیں ہوگا . معزرت خواہ ہوں . Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 30 ستمبر 2016 (م ع و)
کوئی بات نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیرمقدم ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:18, 30 ستمبر 2016 (م ع و)