"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 4: سطر 4:
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ <ref>روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

[[زمرہ:کتاب مقدس میں خواتین]]

نسخہ بمطابق 23:44، 4 اکتوبر 2016ء

حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ ماجدہ کا نام یوخابذ آتا ہے اردو والے یوکابد لکھتے ہیں[1]
حضرت موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ [2] امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ [3] علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ [4]

حوالہ جات

  1. تفسیر ذخیرۃ الجنان:سرفراز خان صفدر
  2. الکامل: دارالکتاب العربی بیروت
  3. المنتظم‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت
  4. روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت