"موتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:


[[زمرہ:سنگ جواہر]]
[[زمرہ:سنگ جواہر]]
[[زمرہ:20 سے کم الفاظ والے مضامین]]

نسخہ بمطابق 02:39، 6 اکتوبر 2016ء

ایک سفید چمکدار گول دانہ جو سیپی سے نکلتا ہے بطور جواہر اور دواء مستعمل ہوتا ہے
موتی انگریزی میں(Pearl) پرل، عربی میں لؤلؤاور فارسی میں مروارید کہلاتا ہے، اسے درِ دریا بھی کہا جاتا رہا ہےبارش کا قطره جو سمندر پہ تیرتی سیپی کے منہ میں چلا جائے۔
روایت ہے کہ سمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اپنے رہنے کیلئے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرہ داخل ہو جائے تو وہ اسے چبتھا ہے اس لئے یہ کیڑا اس پر اپنا لعاب دھن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہو کر موتی بن جاتا ہے۔
قرآن میں لؤلؤ(موتی) 6 مرتبہ آیا ہے

حوالہ جات