"بحری میل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
'''بحری میل''' لمبائی کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] ‏‎(International ‎System of Units)‎‏ کا حصہ نہیں لیکن نظام اکائیات کے ساتھ‍ اس کے استعمال کو تسلیم کر ‏لیا گیا ہے۔ بحری میل کو بحری اور ہوائی سفر کے مقاصد کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ‏عام طور پر پوری دنیا میں پانیوں کی حدود متعین کرنے کیلیے بین الاقوامی قانون اور معاہدوں ‏میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بحری میل جغرافیائی میل سے تشکیل دیا گیا۔
'''بحری میل''' لمبائی کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] ‏‎(International ‎System of Units)‎‏ کا حصہ نہیں لیکن نظام اکائیات کے ساتھ‍ اس کے استعمال کو تسلیم کر ‏لیا گیا ہے۔ بحری میل کو بحری اور ہوائی سفر کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ‏عام طور پر پوری دنیا میں پانیوں کی حدود متعین کرنے کے لیے بین الاقوامی قانون اور معاہدوں ‏میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بحری میل جغرافیائی میل سے تشکیل دیا گیا۔


== تعریف ==
== تعریف ==
سطر 7: سطر 7:
== علامت اکائی ==
== علامت اکائی ==


بحری میل کیلیے بین الاقوامی طور پر کوئی باقاعدہ معیاری علامت نہیں ہے۔ اس کی اکائی کے ‏طور پر عموما ‏NM، ‏nm‏ اور ‏nmi‏ کو مختلف علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے (یاد رہے کہ ‏nm‏ کو [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]] یا {{کسر|1|1000000000}} میٹر کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے)۔
بحری میل کے لیے بین الاقوامی طور پر کوئی باقاعدہ معیاری علامت نہیں ہے۔ اس کی اکائی کے ‏طور پر عموما ‏NM، ‏nm‏ اور ‏nmi‏ کو مختلف علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے (یاد رہے کہ ‏nm‏ کو [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]] یا {{کسر|1|1000000000}} میٹر کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے)۔


[[بین الاقوامی محکمۂ اوزان و اقدار]] (International Bureau of Weights and Measures) نے اپنے بین الاقوامی نظام اکائیات کے کتابچے میں بحری ‏میل کو نظام اکائیات کے ساتھ‍ بغیر علامت کے استعمال کیلیے حالیہ منظورشدہ اکائیات کے ‏جدول میں شامل کیا ہے اور ذیلی نوٹ میں تحریر کیا ہے، "جیسا کہ ابھی بین الاقوامی طور پر ‏کوئی متفقہ علامت نہیں ہے"۔
[[بین الاقوامی محکمۂ اوزان و اقدار]] (International Bureau of Weights and Measures) نے اپنے بین الاقوامی نظام اکائیات کے کتابچے میں بحری ‏میل کو نظام اکائیات کے ساتھ‍ بغیر علامت کے استعمال کے لیے حالیہ منظورشدہ اکائیات کے ‏جدول میں شامل کیا ہے اور ذیلی نوٹ میں تحریر کیا ہے، "جیسا کہ ابھی بین الاقوامی طور پر ‏کوئی متفقہ علامت نہیں ہے"۔


اگرچہ ‏nm‏ نینومیٹر کیلیے ایک باقاعدہ علامت ہے تاہم بحری میل اور نینومیٹر کے آپس میں ‏گڈمڈ ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے، کیونکہ دونوں مقاصد کیلیے ‏nm‏ کو بالکل مختلف سیاق و ‏سباق میں استعمال کیا جاتا ہے اور 1 بحری میل 1852000000000 نینومیٹر کے برابر ہے۔ ‏ہوائی جہازوں کی فہرست میں ان کی پروازوں کی پہنچ ‏nm‏ (بحری میل) اور ‏km‏ (کلومیٹر) ‏دونوں میں دی جاتی ہے۔
اگرچہ ‏nm‏ نینومیٹر کے لیے ایک باقاعدہ علامت ہے تاہم بحری میل اور نینومیٹر کے آپس میں ‏گڈمڈ ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے، کیونکہ دونوں مقاصد کے لیے ‏nm‏ کو بالکل مختلف سیاق و ‏سباق میں استعمال کیا جاتا ہے اور 1 بحری میل 1852000000000 نینومیٹر کے برابر ہے۔ ‏ہوائی جہازوں کی فہرست میں ان کی پروازوں کی پہنچ ‏nm‏ (بحری میل) اور ‏km‏ (کلومیٹر) ‏دونوں میں دی جاتی ہے۔


بحری میل کیلیے بہت سی قومی اکائیاں مستعمل ہیں مثلا [[فنش]] میں ‏mpk‏ ‏‏(‏meripeninkulma‏ یعنی سمندری میل)، [[جرمنی|جرمن]] میں ‏sm‏ (‏Seemeile‏ یعنی سمندری میل) ‏اور [[آئسلینڈک]] میں ‏M‏ (‏sjómíla‏ یعنی سمندری میل)۔ [[چین]] میں ‏n mile‏ علامت کے طور پر ‏مستعمل ہے اور جمع کیلیے ‏s‏ استعمال نہیں کیا جاتا۔‏
بحری میل کے لیے بہت سی قومی اکائیاں مستعمل ہیں مثلا [[فنش]] میں ‏mpk‏ ‏‏(‏meripeninkulma‏ یعنی سمندری میل)، [[جرمنی|جرمن]] میں ‏sm‏ (‏Seemeile‏ یعنی سمندری میل) ‏اور [[آئسلینڈک]] میں ‏M‏ (‏sjómíla‏ یعنی سمندری میل)۔ [[چین]] میں ‏n mile‏ علامت کے طور پر ‏مستعمل ہے اور جمع کے لیے ‏s‏ استعمال نہیں کیا جاتا۔‏


== دوسری اکائیات میں تبدلی‏ ==
== دوسری اکائیات میں تبدلی‏ ==

نسخہ بمطابق 10:59، 6 اکتوبر 2016ء

بحری میل لمبائی کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی بین الاقوامی نظام اکائیات ‏‎(International ‎System of Units)‎‏ کا حصہ نہیں لیکن نظام اکائیات کے ساتھ‍ اس کے استعمال کو تسلیم کر ‏لیا گیا ہے۔ بحری میل کو بحری اور ہوائی سفر کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ‏عام طور پر پوری دنیا میں پانیوں کی حدود متعین کرنے کے لیے بین الاقوامی قانون اور معاہدوں ‏میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بحری میل جغرافیائی میل سے تشکیل دیا گیا۔

تعریف

بحری میل کی بین الاقوامی معیاری تعریف یہ ہے: 1 بحری میل = 1852 میٹر

علامت اکائی

بحری میل کے لیے بین الاقوامی طور پر کوئی باقاعدہ معیاری علامت نہیں ہے۔ اس کی اکائی کے ‏طور پر عموما ‏NM، ‏nm‏ اور ‏nmi‏ کو مختلف علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے (یاد رہے کہ ‏nm‏ کو نینومیٹر یا 1000000000­/­1 میٹر کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے)۔

بین الاقوامی محکمۂ اوزان و اقدار (International Bureau of Weights and Measures) نے اپنے بین الاقوامی نظام اکائیات کے کتابچے میں بحری ‏میل کو نظام اکائیات کے ساتھ‍ بغیر علامت کے استعمال کے لیے حالیہ منظورشدہ اکائیات کے ‏جدول میں شامل کیا ہے اور ذیلی نوٹ میں تحریر کیا ہے، "جیسا کہ ابھی بین الاقوامی طور پر ‏کوئی متفقہ علامت نہیں ہے"۔

اگرچہ ‏nm‏ نینومیٹر کے لیے ایک باقاعدہ علامت ہے تاہم بحری میل اور نینومیٹر کے آپس میں ‏گڈمڈ ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے، کیونکہ دونوں مقاصد کے لیے ‏nm‏ کو بالکل مختلف سیاق و ‏سباق میں استعمال کیا جاتا ہے اور 1 بحری میل 1852000000000 نینومیٹر کے برابر ہے۔ ‏ہوائی جہازوں کی فہرست میں ان کی پروازوں کی پہنچ ‏nm‏ (بحری میل) اور ‏km‏ (کلومیٹر) ‏دونوں میں دی جاتی ہے۔

بحری میل کے لیے بہت سی قومی اکائیاں مستعمل ہیں مثلا فنش میں ‏mpk‏ ‏‏(‏meripeninkulma‏ یعنی سمندری میل)، جرمن میں ‏sm‏ (‏Seemeile‏ یعنی سمندری میل) ‏اور آئسلینڈک میں ‏M‏ (‏sjómíla‏ یعنی سمندری میل)۔ چین میں ‏n mile‏ علامت کے طور پر ‏مستعمل ہے اور جمع کے لیے ‏s‏ استعمال نہیں کیا جاتا۔‏

دوسری اکائیات میں تبدلی‏

ایک بحری میل مختلف اکائیات کی درج ذیل مقداروں کے برابر ہے:‏