"تربت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (51), ← (21) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
== نقل و حمل == |
== نقل و حمل == |
||
تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی |
تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جس میں [[گوادر]]، [[کراچی]] اور [[شارجہ]]، [[متحدہ عرب امارات]] سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں تربت زمینی راستے سے [[پنجگور]] اور [[قلات]] جنوب مشرق میں [[پسنی]] جبکہ مشرق میں یہ [[کراچی]] سے جڑا ہوا ہے۔ |
||
== دلچسپی کے مقامات == |
== دلچسپی کے مقامات == |
نسخہ بمطابق 12:44، 6 اکتوبر 2016ء
شہر | |
تربت Turbat | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع کیچ |
تحصیل | تحصیل تربت |
بلندی | 129 میل (423 فٹ) |
آبادی (1998)[1] | |
• کل | 79,200 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
یونین کونسلوں کی تعداد | 1 |
تربت (Turbat) شہر پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ شہر ضلع کیچ اور تحصیل تربت کا انتظامی مرکز ہے۔ شہر خود ایک یونین کونسل پر مشتمل ہے۔ [2]
نقل و حمل
تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جس میں گوادر، کراچی اور شارجہ، متحدہ عرب امارات سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں تربت زمینی راستے سے پنجگور اور قلات جنوب مشرق میں پسنی جبکہ مشرق میں یہ کراچی سے جڑا ہوا ہے۔
دلچسپی کے مقامات
- كوه مراد
- نواب مکران کا سابقہ محل
- مسجد ناظم
- حکومتی فارم
- پنو کا قلعہ
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ World Gazetteer Stefan Helders۔ ""Karachi""۔ 18 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2006
- ↑ Tehsils & Unions in the District of Kech/Turbat - Government of Pakistan