"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق
اضافہ |
م امین اکبر نے صفحہ یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کو یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب منتقل کیا: درستی گرائمر |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 14:06، 6 اکتوبر 2016ء
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (جون 2014ء) |
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1992 | |||
ملک | یوکرائن | |||
بانی ادارہ | غیرسرکاری گروہ | |||
ہب | اوڈیسا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، 787 ڈریم لائنر | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز (یوکرینی: Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ), Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny, [ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ]) ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو کہ ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئر لائن کمپنی ہے۔ [1] [2] اس کا اصل مرکز بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ [3]
تاریخ
اس ایئر لائنز کی بنا 1 اکتوبر 1992ء کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز کیف سے لندن کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق سوویت یونین میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے بوئینگ 737-400 جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار یوکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن اور گینس پیٹ ایوی ایشن، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ 1996ء میں آسٹریلین ایئر لائنز اور سویس ایئر 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔
.
حوالہ جات
- ↑ "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز."
- ↑ "Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں." یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء. "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"
- ↑ "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے"۔ کییوپوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015
مزید دیکھیں
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |