"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42: سطر 42:


اسی سال حریف [[ایسروسویفٹ]] کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے [[آزربائیجان]] کے [[باقو]]، [[آرمینیا]] کے [[ییریون]]، [[قبرص]] کے [[لارناکا]]، [[جرمنی]] کے [[میونخ]]، [[پولینڈ]] کے [[وارسا]]، [[لتھووینیا]] کے [[ویلنیوس کاؤنٹی]]، [[چیک جمہوریہ]] کے [[پراگ]]، [[یونان]] کے [[ایتھنز]]، [[جارجیا]] کے [[باتومی]]، [[روس]] کے [[ماسکو]]، [[یاکاٹرنبرگ]]، [[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[کیلننگراڈ اوبلاست]]، [[نیژنیوارتووسک]]، [[نوووسیبیرسک]]، [[روستووون-ڈان]] اور [[سوچی]]، [[کرغیزستان]] کے [[بیشکیک]] کے پروازیں [[2014ء]] میں شروع کی۔<ref>[http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html] {{wayback|url=http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html |date=20140429075624 }}</ref>
اسی سال حریف [[ایسروسویفٹ]] کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے [[آزربائیجان]] کے [[باقو]]، [[آرمینیا]] کے [[ییریون]]، [[قبرص]] کے [[لارناکا]]، [[جرمنی]] کے [[میونخ]]، [[پولینڈ]] کے [[وارسا]]، [[لتھووینیا]] کے [[ویلنیوس کاؤنٹی]]، [[چیک جمہوریہ]] کے [[پراگ]]، [[یونان]] کے [[ایتھنز]]، [[جارجیا]] کے [[باتومی]]، [[روس]] کے [[ماسکو]]، [[یاکاٹرنبرگ]]، [[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[کیلننگراڈ اوبلاست]]، [[نیژنیوارتووسک]]، [[نوووسیبیرسک]]، [[روستووون-ڈان]] اور [[سوچی]]، [[کرغیزستان]] کے [[بیشکیک]] کے پروازیں [[2014ء]] میں شروع کی۔<ref>[http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html] {{wayback|url=http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html |date=20140429075624 }}</ref>

[[اکتوبر]] [[2015ء]] میں یو آئی اے پر روسی حکومت کی جانب سے روس کے مقامات پر پرواز کرنے پابندی لگا دی۔ یہ پابندی یوکرینی حکومت کی جانب سے روسی ائیرلائنز پر پابندی لگانے کا رد عمل تھا۔ <ref>http://www.theguardian.com/world/2015/oct/25/russia-and-ukraine-suspend-direct-flights-between-countries</ref>

دیگر کم لاگت کے جہازوں کی طرح یو آئی اے سفر کے دوران مفت طعام کی سہولت فراہم نہیں کرتی سوائے پانی کے۔ تاہم مسافرین قبل از وقت اداکردہ طعام کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/information-and-services/in-flight/inflight-meals.html</ref>


{{باب|ہوابازی }}
{{باب|ہوابازی }}

نسخہ بمطابق 16:56، 6 اکتوبر 2016ء

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز
 

 

آیاٹا
UU  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
AUI  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1992  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک یوکرائن   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی ادارہ غیرسرکاری گروہ   ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب اوڈیسا بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے330 ،  بوئنگ 737 این جی ،  787 ڈریم لائنر   ویکی ڈیٹا پر (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز (یوکرینی: ‎Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ), Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny, [ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ]) ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو کہ ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ [1] [2] اس کا اصل مرکز بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ [3]

تاریخ

یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز بوئینگ 737-500 استنبول اتاترک انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کرتے ہوئے.
یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر

اس ایئرلائن کی بنا 1 اکتوبر 1992ء کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز کیف سے لندن کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق سوویت یونین میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے بوئینگ 737-400 جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار یوکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن اور گینس پیٹ ایوی ایشن، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ 1996ء میں آسٹریلین ایئر لائنز اور سویس ایئر 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔

یہ ایئرلائن اپنی کارگو سرگرمیاں بوئینگ 737-200 کے ساتھ 13 نومبر 1994ء سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو کہ باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔

2000ء میں یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ 2006ء میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔

فروری 2011ء میں یوکرینی حکومت نے یو اے آئی کی اس کی 61.6% حصے داری تین ذیلی حصے داروں کو بیچ دیا 36.2 ملین ڈالر میں بیچ دیا۔ 26 جولائی 2013ء کی صورت حال یہ ہے کہ ایئرلائن ملکیت یوکرین میں موجود کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی (74%) اور قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ (26%) کے ہاتھوں ہے۔[4][5]

مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ایگور کولوموئیسکی کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ایسروسویفٹ ایئرلائنز کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔[6]

2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر 2,200,000 مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی 4,400,000 تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔[7] 25 اپریل 2014 کو یو آئی اے کیف سے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔[8]

اسی سال حریف ایسروسویفٹ کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے آزربائیجان کے باقو، آرمینیا کے ییریون، قبرص کے لارناکا، جرمنی کے میونخ، پولینڈ کے وارسا، لتھووینیا کے ویلنیوس کاؤنٹی، چیک جمہوریہ کے پراگ، یونان کے ایتھنز، جارجیا کے باتومی، روس کے ماسکو، یاکاٹرنبرگ، سینٹ پیٹرز برگ، کیلننگراڈ اوبلاست، نیژنیوارتووسک، نوووسیبیرسک، روستووون-ڈان اور سوچی، کرغیزستان کے بیشکیک کے پروازیں 2014ء میں شروع کی۔[9]

اکتوبر 2015ء میں یو آئی اے پر روسی حکومت کی جانب سے روس کے مقامات پر پرواز کرنے پابندی لگا دی۔ یہ پابندی یوکرینی حکومت کی جانب سے روسی ائیرلائنز پر پابندی لگانے کا رد عمل تھا۔ [10]

دیگر کم لاگت کے جہازوں کی طرح یو آئی اے سفر کے دوران مفت طعام کی سہولت فراہم نہیں کرتی سوائے پانی کے۔ تاہم مسافرین قبل از وقت اداکردہ طعام کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔[11]

حوالہ جات

  1. "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز."
  2. "Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں." یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء. "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"
  3. "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے"۔ کییوپوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015 
  4. "یو اے آئی اب قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ کے ماتحت"۔ سی ایچ ایوی ایشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013ء 
  5. "یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)"۔ Ukrainian state register of shareholders۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013ء 
  6. http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,%20CJSC
  7. МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США۔ Korrespondent.net (بزبان یوکرینی)۔ UNIAN۔ 26 جولائی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2013 
  8. "یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے"۔ یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2014 
  9. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ flyuia.com (Error: unknown archive URL)
  10. http://www.theguardian.com/world/2015/oct/25/russia-and-ukraine-suspend-direct-flights-between-countries
  11. http://www.flyuia.com/eng/information-and-services/in-flight/inflight-meals.html

مزید دیکھیں