"عبد اللہ عباس ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24: سطر 24:
* آسان فقہ 
* آسان فقہ 
* تفہیم المنطق
* تفہیم المنطق

{{}}
=== عربی اور انگریزی تصانیف ===
=== عربی اور انگریزی تصانیف ===
* {{ع}}أساس اللغة العربية(ثلاث أجزاء) - دار ابن كثير (دمشق)
* {{ع}}أساس اللغة العربية(ثلاث أجزاء) - دار ابن كثير (دمشق)

نسخہ بمطابق 06:33، 7 اکتوبر 2016ء

عبد اللہ عباس ندوی (1344 - 1426/  1925 - 2006ء) ایک بھارتی عالم دین، اردو و عربی کے ادیب و شاعر اور متعدد کتابوں کےمصنف تھے۔

ولادت و تعلیم

ان کی ولادت پھلواری شریف، پٹنہ، بہار میں ہوئی۔  دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی۔ ندوہ میں خاص طور سے  ابو الحسن علی ندوی (وفات 1420 ھ / 1999ء), اور محمد حلیم عطا (1375/ 1955 ء), اور عبد السلام قدوائی ندوی  ( 1399 ھ / 1979ء) اور محمد سمیع صدیقی سے استفادہ کیا۔

تدریس اور دیگر امور

دار العلوم ندوۃ العلماء سے فراغت کے بعد ندوہ میں ہی کئی سال تدریس کا فریضہ انجام دیا، بعد میں لیڈس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی  کی، اور رابطہ عالم اسلامی کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہے۔

تصنیفات اور ترجمے

انھوں نے اردو، عربی اور انگریزی میں متعدد تصانیف لکھیں اور کئی کتابوں کا اردو سے عربی اور عربی سے اردو میں ترجمہ بھی کیا، جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں:

اردو تصنیات

  • ردائے رحمت (بوصیری کے قصیدہ بردہ کی شرح)
  • عربی میں نعتیہ کلام
  • قرآن کریم تاریخ انسانی کا سب سے بڑا معجزہ
  • مکررات قرآن
  • تاریخ تدوین سیرت
  • آفتاب نبوت کی چندکرنیں
  • آداب و فضائل درود و سلام
  • پیغمبر اخلاق و انسانیت ﷺ
  • سیرت صحابہ کے چند نقوش
  • دروس الاطفال
  • نگارشات
  • مفصل تبصرہ
  • مشاہدات و واردات
  • آسان فقہ 
  • تفہیم المنطق

عربی اور انگریزی تصانیف

  • أساس اللغة العربية(ثلاث أجزاء) - دار ابن كثير (دمشق)
  • تعلم لغة القرآن الكريم» (بالعربية والإنكليزية)
  • قاموس ألفاظ القرآن الكريم(معجم قرآني عربي-إنكليزي)Vocabulary of The Holy Qur'an
  • ترجمات معاني القرآن الكريم وتطور فهمه عند الغرب.Learn the Language of The Holy Qur'an
  • نظام اللغة الأردية.
  • مذاهب المنحرفين في التفسير.
  • شرح كتاب النكت في إعجاز القرآن للرماني

ترجمے

  • ارشادات نبوی کی روشنی میں نظام معاشرت ترجمہ کتاب الادب از امام بخاری
  • المرتضى ترجمة "المرتضى"للشيخ أبي الحسن الندوي.
  • دعوت وتبليغ كا معجزانه اسلوب ترجمة"روائع من أدب الدعوة" للشيخ الندوي.
  • مصائب كا مداواترجمة قصيدة العلامة النحوي المراكشي.
  • خطرناك تكبر ترجمة"إلى شاطئ النجاة.

حوالہ جات