"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م (GR) Duplicate: File:Neuschwanstein Thronsaal.jpg → File:Throne room, Neuschwanstein Castle, Upper Bavaria, Germany-LCCN2002696256.jpg Exact or scaled-down duplicate: [[c::File:Throne room, Neuschwanstein Castle,... |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== تعمیر == |
== تعمیر == |
||
اس قلعے کو 19 ویں صدی میں [[باویریا]] کے بادشاہ لڈوگ |
اس قلعے کو 19 ویں صدی میں [[باویریا]] کے بادشاہ لڈوگ دوم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔ |
||
== ایوان تصویر == |
== ایوان تصویر == |
نسخہ بمطابق 13:23، 7 اکتوبر 2016ء
نیو شوانسٹائن (Neuschwanstein) جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔
نام
جرمن زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔
تعمیر
اس قلعے کو 19 ویں صدی میں باویریا کے بادشاہ لڈوگ دوم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔