"ڈاکٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ علمائی کو بجانب ڈاکٹریٹ پار رجوع مکرر منتقل کیا: رائج اصطلاح
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 1: سطر 1:
علمائی (doctorate) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کہ کسی [[جامعہ]] کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس [[درجۂ تعلیم]] کو عام طور پر [[علامۂِ فلسفہ|علامۂ فلسفہ (Ph.D)]] کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں [[عربی زبان|عربی]] زبان کے [[سائنس|علم]] سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ [[فارسی]] میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔
علمائی (doctorate) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کسی [[جامعہ]] کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس [[درجۂ تعلیم]] کو عام طور پر [[علامۂِ فلسفہ|علامۂ فلسفہ (Ph.D)]] کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں [[عربی زبان|عربی]] زبان کے [[سائنس|علم]] سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ [[فارسی]] میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔


==مزید دیکھیئے==
==مزید دیکھیئے==

نسخہ بمطابق 16:44، 7 اکتوبر 2016ء

علمائی (doctorate) ایک تعلیمی سند ہے جو کسی جامعہ کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس درجۂ تعلیم کو عام طور پر علامۂ فلسفہ (Ph.D) کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں عربی زبان کے علم سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ فارسی میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔

مزید دیکھیئے