"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 91 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q265868 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Foot bones.jpg|thumb|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
[[تصویر:Foot bones.jpg|thumb|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
'''ہڈی''' (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل [[جانور]] میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
'''ہڈی''' (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل [[جانور]] میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
<!-- interwiki -->
<!-- interwiki -->



نسخہ بمطابق 19:37، 7 اکتوبر 2016ء

انسانی پیر کی ہڈیاں

ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔