"تخلص" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اردو ادب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔
وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔
وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہےاور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے اس کی ابتداء ایرانی شعراء نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی
مثلا ً [[الطاف حسین ]] کا تخلص حالی،
مثلا ً [[الطاف حسین ]] کا تخلص حالی،
[[مرزا اسد اللہ خاں]] کا تخلص غالب ہے۔
[[مرزا اسد اللہ خاں]] کا تخلص غالب ہے۔

نسخہ بمطابق 20:53، 15 اکتوبر 2016ء

وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہےاور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے اس کی ابتداء ایرانی شعراء نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی

مثلا ً الطاف حسین  کا تخلص حالی،
مرزا اسد اللہ خاں کا تخلص غالب ہے۔