"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:مدين.jpg|تصغیر|مدین]]
[[ملف:مدين.jpg|تصغیر|مدین]]

[[حجاز]] میں ایک شہر، [[حضرت شعیب]] کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔
[[حجاز]] میں ایک شہر، [[شعیب علیہ السلام|حضرت شعیب]] کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔
مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں [[بحر احمر]] اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ [[بنی اسرائیل]] سے نہیں ہے اہل مدین دراصل حضرت [[ابراہیم]] (علیہ السلام) کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح [[حضرت ابراہیم|ابراہیم (علیہ السلام)]] کے صاحبزادے [[مدین]] کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔<ref>تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 03:44، 16 اکتوبر 2016ء

مدین

حجاز میں ایک شہر، حضرت شعیب کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔ مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں بحر احمر اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ بنی اسرائیل سے نہیں ہے اہل مدین دراصل حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح ابراہیم (علیہ السلام) کے صاحبزادے مدین کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔[1]

حوالہ جات

  1. تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85