"سکھ مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: hak:Siak-khiet-kau
سطر 23: سطر 23:
[[bg:Сикхизъм]]
[[bg:Сикхизъм]]
[[ca:Sikhisme]]
[[ca:Sikhisme]]
[[ceb:Sikhismo]]
[[cs:Sikhismus]]
[[cs:Sikhismus]]
[[cy:Siciaeth]]
[[cy:Siciaeth]]
سطر 69: سطر 70:
[[ru:Сикхизм]]
[[ru:Сикхизм]]
[[sah:Сикхизм]]
[[sah:Сикхизм]]
[[sco:Sikhism]]
[[simple:Sikhism]]
[[simple:Sikhism]]
[[sk:Sikhizmus]]
[[sk:Sikhizmus]]
سطر 82: سطر 84:
[[uk:Сикхізм]]
[[uk:Сикхізм]]
[[war:Sikhismo]]
[[war:Sikhismo]]
[[yo:Sikhism]]
[[zh-yue:錫克教]]
[[zh-yue:錫克教]]
[[bat-smg:Sikėzmos]]
[[bat-smg:Sikėzmos]]

نسخہ بمطابق 10:47، 21 ستمبر 2009ء

  • انگریزی نام : Sikhism، بھارت اور پاکستان کے پنجابی علاقوں کا ایک اہم مذہب ہے۔پندرویں صدی میں شمالی ہندوستان میں نانك نامی شخص نے اس مذہب كی بُنیاد ركّھی جو كہ اِس مذہب كے بانی اور پہلے گرو بھی كہلائے گئے۔

سكھ، سنسكرت لفظ سیسیا(Sisya) سے نكلا ہے، جس كے معنی ہیں طالب علم۔ سكھ مذہب میں جسم پر موجود بال كاٹنے كی ممانعت ہے،خصوصاً جسم كے اُن حِصّوں كے بال جن كو كا ٹنا طہارت كے زمرہ میں آتا ہے۔

ہندو لوگوں کے برعکس سکھ ایک خدا پر یقین رکھتے ہیں۔ سیگریٹ نہیں پیتے۔ گائے کو ماتا نہیں مانتے۔ مسلمان صوفی بابا فرید پر بڑا اعتقاد رکھتے ہیں۔

لباس

سکھ مت مرد، اور کئ عورتیں بھی، پگڑی پہنتے ہیں۔ سکھ دھرم کے پانچ کک ھوتے ہیں جو کہ ایک سکھ اپنانے پڑتے ہیں ـ یہ پانچ کک ہیں کچھا ، کڑا ، کیس ، کنگھا ، کرپان ،ان پانچ چیزوں کو آپنے پاس رکھنا ایک سچے سکھ کا دھرم ہوتا ہے ـ