"گرینڈ ٹرنک روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستان کی شاہراہیں بجانب زمرہ:پاکستان کی سڑکیں
سطر 23: سطر 23:
[[زمرہ:قدیم سٹرکیں اور راستے]]
[[زمرہ:قدیم سٹرکیں اور راستے]]
[[زمرہ:پاکستان میں تاریخ نقل و حمل]]
[[زمرہ:پاکستان میں تاریخ نقل و حمل]]
[[زمرہ:پاکستان کی شاہراہیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سڑکیں]]
[[زمرہ:سلطنت سور]]
[[زمرہ:سلطنت سور]]
[[زمرہ:تجارتی گزرگاہیں]]
[[زمرہ:تجارتی گزرگاہیں]]

نسخہ بمطابق 05:37، 20 اکتوبر 2016ء

گرینڈ ٹرنک روڈ
Route information
Length2,500 کلومیٹر (1,600 میل)
ExistedAntiquity–present
Major junctions
East endچٹاگانگ, بنگلہ دیش
West endکابل, افغانستان

گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیا کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا سے ملاتی ہے جو بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی ہوئی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔