"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


== تاریخ ==
== تاریخ ==
مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہ رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا ۔اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہورشہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔
[[مغلیہ سلطنت|مغل دور]] میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہ رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا ۔اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہورشہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔


== عصمت فروشی کا آغاز ==
== عصمت فروشی کا آغاز ==

نسخہ بمطابق 09:39، 31 اکتوبر 2016ء

لاہور میںہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے تھے۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے علاقے کو ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

تاریخ

مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہ رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا ۔اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہورشہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔

عصمت فروشی کا آغاز

برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لئے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لاہوری دروازہ اور پھر ٹیکسالی دروازہ پر منتقل کردیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔