"اوکلاہوما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:آبادیات ریاستہائے متحدہ امریکہ بجانب زمرہ:آبادیات ریاستہائے متحدہ |
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:USA Names Oklahoma.png|تصغیر|اوکلاہوما]] |
[[ملف:USA Names Oklahoma.png|تصغیر|اوکلاہوما]] |
||
[[ریاستہائے متحدہ |
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]] جو 1907ء میں وفاق امریکہ میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کئے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ |
||
== تاريخ == |
== تاريخ == |
||
یہاں امریکہ کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہوئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔ |

== دارکلحکومت == |
== دارکلحکومت == |
||
اسی نام کا ایک شہر [[اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما|اوکلاہوما سٹی]] دارکلحکومت ہے۔ |
اسی نام کا ایک شہر [[اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما|اوکلاہوما سٹی]] دارکلحکومت ہے۔ |
||
== رقبہ == |
== رقبہ == |
||
سطر 16: | سطر 15: | ||
(2000ء): 3,450,654 |
(2000ء): 3,450,654 |
||
{{امریکی سیاسی تقسیم}} |
{{امریکی سیاسی تقسیم}} |
نسخہ بمطابق 08:29، 3 نومبر 2016ء
ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست جو 1907ء میں وفاق امریکہ میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کئے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔
تاريخ
یہاں امریکہ کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہوئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔
دارکلحکومت
اسی نام کا ایک شہر اوکلاہوما سٹی دارکلحکومت ہے۔
رقبہ
69,960 مربع میل یا 181,196 مربع کلومٹر
آبادی
(2000ء): 3,450,654
ویکی ذخائر پر اوکلاہوما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |