"رگبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: zh:橄欖球類運動
م robot Adding: scn:Rugby
سطر 54: سطر 54:
[[ru:Регби]]
[[ru:Регби]]
[[sc:Rugby]]
[[sc:Rugby]]
[[scn:Rugby]]
[[simple:Rugby football]]
[[simple:Rugby football]]
[[sk:Ragby]]
[[sk:Ragby]]

نسخہ بمطابق 12:42، 30 ستمبر 2009ء

Rugby

اس کھیل میں دونوں طرف پندرہ پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔ گیند بیضوی شکل کی ہوتی ہے اور جب وہ لڑھک رہی ہو یا اچھل رہی ہو تو کھلاڑیوں کو اسے ہاتھ سے اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے۔ کھلاڑی گیند ہاتھ میں اٹھائے ہوئے بھاگتا ہے۔ فریق مخالف کا کھلاڑی اس کا پیچھا کرے تو وہ گیند اپنے کسی ساتھی کی طرف پھینک دیتا ہے ۔ابط وہ گیند لیے ہوئے دوڑ جاری رکھتا ہے اوراسے ٹھکرا کر مخالف کے گول میں پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ گول کی بلیاں 11 فٹ اونچی ہوتی ہیں ۔ جب کسی قاعدے کی خلاف ورزی یا فاول ہوتا ہے تو اسکرم بنایا جاتا ہے جس میں دونوں طرف کے آٹھ آٹھ فارورڈ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں اور اپنے سروں کو جھکا لیتے ہیں ۔ اب گیند دونوں قطاروں کے درمیان پھینکی جاتی ہے اوراس پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ جو کھلاڑی مخالف کے گول کےاندر والے رقبے میں سب سے پہلے زمین پر گیند کو چھولے وہ پہلی کوشش کا حقدار ہو جاتا ہے اور اسے تین پوائنٹ ملتے ہیں۔ پوائنٹ کے شمار کرنے کا طریق کار مختلف ملکوں میں مختلف ہے۔