"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (12), ← (9) using AWB
م ←‏top: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
سطر 28: سطر 28:
}}
}}


'''باشکیر''' (Bashkirs) ([[باشکیر زبان|باشکیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیاء]] سے ملتا ہے۔ باشکیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]]، اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشکیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشکیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔
'''باشکیر''' (Bashkirs) ([[باشکیر زبان|باشکیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیا]] سے ملتا ہے۔ باشکیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]]، اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشکیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشکیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔


[[ملف:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشکیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]
[[ملف:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشکیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]

نسخہ بمطابق 13:02، 10 نومبر 2016ء

باشکیر
Bashkirs
Башҡорттар
مرتضی راخیموف
زکی ولادی توگان
بابچ شہزادہ
زین اللہ رسولوف
ذاکر اسماعیلوف
ضلیمان تاگان
اریک زریپوف
کل آبادی
تقریباْ 2 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 روس: 1,584,554[2]
 قازقستان17,263[3]
زبانیں
باشکیر, روسی, تاتار
مذہب
سنی اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
وولگا تاتار, قازق

باشکیر (Bashkirs) (باشکیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشکیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست، اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشکیر زبان بولتے ہیں۔ باشکیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

باشکیرخاتون اپنے قومی لباس میں

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Lewis, M. Paul (ed.) (2009)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition."۔ Dallas, Tex.: SIL International. 
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity (روسی میں)
  3. [1] (2009 census) (روسی میں)