"کوہ اطلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:افریقہ بجانب زمرہ:افریقا
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Atlas-Mountains-Labeled-2.jpg|thumb|شمالی افریقہ کا نقشہ، کوہ اطلس واضح ہیں]]
[[تصویر:Atlas-Mountains-Labeled-2.jpg|thumb|شمالی افریقہ کا نقشہ، کوہ اطلس واضح ہیں]]


اطلس شمال مغربی [[افریقہ]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو [[مراکش]]، [[الجزائر]] اور [[تونس|تیونس]] کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی [[جبل توبقال]] ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ [[بحیرہ روم]] اور [[بحر اوقیانوس]] کو [[صحرائے اعظم]] سے جدا کرتا ہے۔
اطلس شمال مغربی [[افریقا]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو [[مراکش]]، [[الجزائر]] اور [[تونس|تیونس]] کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی [[جبل توبقال]] ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ [[بحیرہ روم]] اور [[بحر اوقیانوس]] کو [[صحرائے اعظم]] سے جدا کرتا ہے۔


اطلس پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ رہنے والی آبادی کی اکثریت مراکش میں [[بربر]] اور الجزائر میں [[عرب]] نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
اطلس پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ رہنے والی آبادی کی اکثریت مراکش میں [[بربر]] اور الجزائر میں [[عرب]] نسل سے تعلق رکھتی ہے۔


[[تصویر:Tizi%27n%27Toubkal.jpg|thumb|جبل توبقال]]
[[تصویر:Tizi%27n%27Toubkal.jpg|thumb|جبل توبقال]]


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}



[[زمرہ:الجزائر کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:الجزائر کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:مراکش کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:مراکش کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:تونس کے پہاڑ]]
[[زمرہ:تونس کے پہاڑ]]

[[زمرہ:المغرب]]
[[زمرہ:المغرب]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]

نسخہ بمطابق 14:52، 10 نومبر 2016ء

شمالی افریقہ کا نقشہ، کوہ اطلس واضح ہیں

اطلس شمال مغربی افریقا کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو مراکش، الجزائر اور تیونس کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی جبل توبقال ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کو صحرائے اعظم سے جدا کرتا ہے۔

اطلس پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ رہنے والی آبادی کی اکثریت مراکش میں بربر اور الجزائر میں عرب نسل سے تعلق رکھتی ہے۔

جبل توبقال
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔